Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ضلع شرقی پولیس کا ہمہ وقت تھانہ محمود آباد کے علاقے چنیسر گوٹھ میں کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔ ایس ایس پی ضلع شرقی

کومبنگ/سرچ آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او محمود آباد کر رہے ہیں۔ ایس ایس پی ضلع شرقی 

کومبنگ/سرچ آپریشن جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کیا جارہا ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔

بائیو میٹرک تلاش ڈیوائسز کی مدد سے متعدد مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن / تصدیق بھی کی جا رہی ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ایچ او محمود آباد سمیت تھانہ بلوچ کالونی، ٹیپو سلطان، بہادر آباد، فیروزآباد، بریگیڈ، سولجر بازار،

اور جمشید کوارٹرز کے افسران و جوان، انٹیلیجنس اسٹاف، تلاش ڈیوائس آپریٹرز اور لیڈیز اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

ترجمان ضلع پولیس شرقی

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.