Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایسٹ، تھانہ پی آئی بی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع شرقی
*ضلع شرقی پولیس، کراچی*
*مؤرخہ: 07 اگست 2024*
*ایسٹ، تھانہ پی آئی بی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع شرقی*
پولیس نے گوہر آباد بسم اللہ ہوٹل کے قریب کارروائی کرکے اسٹریٹ کرمنل ملزم رحیم شاہ عرف تورا ولد جوہر شاہ کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والی غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، ایس ایس پی ضلع شرقی
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی درجنوں مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے جس کی تفصیلات ذیل ہیں۔
1. مقدمہ الزام نمبر 42/2011 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ پی آئی بی۔
2. مقدمہ الزام نمبر 115/2015 بجرم دفعہ 11 EHO تھانہ پی آئی بی۔
3. مقدمہ الزام نمبر 29/2018 بجرم دفعہ 392/34 تھانہ عزیز بھٹی۔
4. مقدمہ الزام نمبر 195/2019 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ سپر مارکیٹ۔
5. ممقدمہ الزام نمبر 196/2019 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ سپر مارکیٹ۔
6. مقدمہ الزام نمبر 86/2020 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ پی آئی بی۔
7. مقدمہ الزام نمبر 87/2020 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ پی آئی بی۔
8. مقدمہ الزام نمبر 253/2020 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ پی آئی بی۔
9. مقدمہ الزام نمبر 254/2020 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ پی آئی بی۔
10. مقدمہ الزام نمبر 18/2021 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ پی آئی بی۔
11. مقدمہ الزام نمبر 19/2021 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ پی آئی بی۔
12. مقدمہ الزام نمبر 184/2021 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ پی آئی بی۔
13. مقدمہ الزام نمبر 254/2021 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ پی آئی بی۔
14. مقدمہ الزام نمبر 713/2021 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ پی آئی بی۔
15. مقدمہ الزام نمبر 183/2023 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ پی آئی بی۔
16. مقدمہ الزام نمبر 217/2024 بجرم دفعہ 147/148/149/324/337Ai/34 تھانہ پی آئی بی۔
*ترجمان ضلع پولیس شرقی*