Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

حصہ دوئم/پولیس مقابلہ تھانہ سائٹ سپر ہائی وے

*ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس، کراچی*
*مؤرخہ: 22 اگست 2024*

*حصہ دوئم/پولیس مقابلہ تھانہ سائٹ سپر ہائی وے*

تھانہ سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے سے مقابلہ کے بعد گرفتار ہونے والے ملزم آچر ولد جعفر خان کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ایسٹ 

گرفتار ملزم غیر قانونی اسلحہ کے ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔

1. مقدمہ الزام نمبر 378/2020 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ گڈاپ سٹی۔

2. مقدمہ الزام نمبر 565/2022 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ گلشنِ اقبال۔

جبکہ ملزم کے زیرِ استعمال موٹر سائیکل نمبری KPU-6118 سرقہ شدہ پائی گئی، جو کہ تھانہ شاہ فیصل کے علاقے سے سرقہ ہوئی تھی۔

*ترجمان ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.