Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*ایسٹ، تھانہ شارعِ فیصل پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

*ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس، کراچی*

*مؤرخہ: 02 جنوری 2025*

 

*ایسٹ، تھانہ شارعِ فیصل پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کرلیا۔*

 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے 02 اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کیا۔

 

گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو عدد پسٹلز بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔

 

گرفتار ملزمان کے زیرِ استعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل کو ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔

 

ملزمان کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

 

گرفتار ملزمان میں طاہر ولد ریاض اور فضل خالق ولد ارشاد شامل ہیں۔

 

ملزمان نے دورانِ انٹیروگیشن شارع فیصل، کامران چورنگی، گلستانِ جوہر اور اطراف کے علاقوں میں 100 سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا۔

 

گرفتار ملزمان کی وارداتوں کے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔

 

*ترجمان ایسٹ پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.