Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایسٹ، تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

*ضلع شرقی پولیس، کراچی*
*مؤرخہ: 13 اگست 2024*

*ایسٹ، تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔*

پولیس نے جہانگیر روڈ کے قریب کارروائی کرکے ملزم سید حمزہ علی ولد سید جعفر علی کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن، چھینا ہوا موبائل فون اور نقدی رقم برآمد۔

برآمدہ موبائل فون تھانہ جمشید کوارٹرز کے علاقے سے اسلحہ کے زور پر چھینا ہوا تھا۔

واردات کا مقدمہ الزام نمبر 225/2024 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ جمشید کوارٹرز میں درج ہے۔

گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔

1. مقدمہ الزام نمبر 55/2024 بجرم دفعہ 9(i)3B کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ تھانہ سولجر بازار۔

2. مقدمہ الزام نمبر 225/2024 بجرم دفعہ 397/34 ت پ تھانہ جمشید کوارٹرز۔

3. مقدمہ الزام نمبر 244/2024 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ جمشید کوارٹرز۔

*ترجمان ضلع پولیس شرقی*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.