Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
پنیاری پولیس حیدرآباد کی شاندار کارروائی، دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب 8 ملزمان گرفتار
ایس ایچ او تھانہ پنیاری اور ان کی ٹیم نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کے نام درج ذیل ہیں:
امتیاز علی آرائیں ولد عبد الشکور آرائیں
محمد یامین ولد شمش الدین قاضی
محمد فراز درانی ولد شوکت علی خان
محمد عارف زئی ولد اکرام الدین
محمد سعید ولد محمد سردار گدی
آصف محمود ولد محمود علی راجپوت
محمد رشید عرف علن ولد محمد رمضان گدی
عبدالقیم عرف ادریس ولد محمد عمر ملک ...
ٹاسک فورس کی کامیاب کارروائی، بدنام زمانہ شراب ڈیلر گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد
ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات اور ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر حیدرآباد پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں
ایس ڈی پی او سٹی زین رضا بلوچ کی قیادت میں قائم خصوصی ٹاسک فورس نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ شراب ڈیلر فیصل رضوی کو گرفتار کرلیا
کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں اعلیٰ کوالٹی کی شراب برآمد کی گئی، جس میں 94 عدد شراب کی بوتلیں اور 27 عدد بیئر کین شامل ہیں
عمران مہر گینگ کے کارندوں سمیت گھروں میں چوری، نوسربازی، موٹر سائیکل چوری و دیگر جرائم میں ملوث 7 ملزمان گرفتار، 1 کروڑ سے زائد مالیت کے زیورات و کیش رقم برآمد
ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر حیدرآباد پولیس کا چوری و ڈکیتی و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
اے سیکشن پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران بدنام زمانہ ڈکیت گینگ عمران مہر گینگ کے دو کارندوں سمیت موٹر سائیکل چوری، گھروں میں چوری، نوسربازی و دیگر جرائم میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا
گرفتار ملزمان میں ایاز جمالی، زاہد سیٹھار، جمیل شورو، محمد عیدن ملاح، شفقت اللہ شیخ، علی رضا اور فہ...
مارکیٹ پولیس کی کامیاب کارروائی، 50 سے زائد چوری شدہ موٹر سائیکل پارٹس اور سرکاری اداروں کا بھاری مال برآمد، 3 ملزمان گرفتار
ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات اور ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر حیدرآباد پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل چوری اور دیگر سرکاری اداروں کے چوری شدہ سامان کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
تھانہ مارکیٹ کے ایس ایچ او انسپکٹر منیر احمد عباسی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکلوں کے چوری شدہ پارٹس کی خرید و فروخت اور سہولت کاری میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا
پولیس...
ایس ایس پی حیدرآباد کا گرین سیڈز اینڈ آئل مرچنٹس ایسوسی ایشن کے آفس کا دورہ
ایس ایس پی حیدرآباد، شاہزیب چاچڑ نے گرین سیڈز اینڈ آئل مرچنٹس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ حیدرآباد کے آفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی مارکیٹ قادر چاچڑ، ایس ایچ او مارکیٹ انسپیکٹر منیر احمد عباسی، ایس ایچ او سخی پیر انسپیکٹر جاوید جلبانی، انچارج مددگار 15 سٹی انسپیکٹر راجا سہیل سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے
ایس ایس پی حیدرآباد کی آمد پر ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری محمد اسلم، صدر حاجی ہارون میمن، نائب صدر دیوی داس، جنرل سیکریٹری جلال قریشی، انفارمیشن سیکریٹری ڈاکٹر عبدالجبار راجپوت، م...