Press Releases

15 سے زائد مقدمات میں مطلوب عادی مجرم مارکیٹ پولیس سے مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار

مارکیٹ پولیس کا موٹر سائیکل لفٹر گروہ سے مقابلہ 

پولیس مقابلہ اکبر CNG کے پیچھے روڈ پر اس وقت پیش آیا جب پولیس معمول کے گشت پر معمور تھی

واردات کے ارادے سے گھومنے والے مسلحہ موٹر سائیکل لفٹرز سے مقابلہ

پولیس مقابلہ اور دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم موقع پر زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ساتھی فرار ہوگیا

گرفتار زخمی ملزم کی شناخت عدنان عرف عدو شیخ کے نام سے ہوئی 

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد موٹر سائیکل اور پسٹل بمعہ راؤنڈ برآمد ہوا

...


مارکیٹ پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل لفٹرز کے سہولت کار 2 ملزمان گرفتار، 35 سے زائد چوری شدہ موٹر سائیکل پارٹس برآمد

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر حیدرآباد پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل چوری میں ملوث عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں جاری

تھانہ مارکیٹ SHO انسپکٹر منیر احمد عباسی کی ASI امیر حمزہ چانڈیو اور دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی 

 پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل لفٹرز کی سہولت کاری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

پولیس کو موصول ہونے والی خفیہ اطلاع پر پنہور مسجد کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان محمد سمیر شیخ اور محمد ط...


حیدرآباد پولیس کی کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر حیدرآباد پولیس کا منشیات، مین پوری گٹکا و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، اور ٹنٹڈ گلاس، جعلی نمبر پلیٹ اور بلو لائٹ و ہوٹرز کے خلاف مہم جاری

تھانہ راہوکی

ایس ایچ او سب انسپیکٹر نور شہباز رند کی بمعہ اسٹاف کارروائی

راہوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ابراہیم بجیر اور مولا بخش بحرم کو 2 کلو 42 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا جبکہ ملزمان کا ساتھی ثناء اللہ 2 کلو 34 گرام چرس چھوڑ کر موقع سے فرار...


جی او آر پولیس نے لوگوں کو رشتوں کا لالچ دے کر ان سے فراڈ کے زریعے رقم ہتھیانے والے گروہ کے ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی

تفصیلات کے مطابق فریادی عثمان ولد رمضان، رہائشی بلدیہ ٹاؤن کراچی کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 21/2026 بجرم دفعات 420، 406، 379، 34 تعزیراتِ پاکستان درج کیا گیا۔ مقدمے کے مطابق ملزمان نے رشتہ کروانے کا جھانسہ دے کر فراڈ کے ذریعے رقم ہتھیائی اور سامان بھی چوری کیا۔

جی او آر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزمان (1) ندا دختر منیر آرائیں (مبینہ دلہن)، (2) نسرین عرف پروین (جعلی بہن)، اور (3) سلمیٰ (جعلی ماں) کو گرفتار کر لیا ہے۔

جبکہ گروہ کی سرغنہ رانی، جعلی بھائی رضوان پنور اور...


حیدرآباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر و منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں میں مزید 7 ملزمان گرفتار

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر حیدرآباد کی جرائم پیشہ عناصر و منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں 

چیک پوسٹ نسیم نگر

انچارج انسپیکٹر عبدالمالک ابڑو کی بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی 

نسیم نگر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر عامر جتوئی اور محمد ایوب عرف شاکا شومرو کو 1 کلو 200 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف نارکوٹکس کے تحت مقدمات درج کرلیے 

114/2026 u/s 9-1 (3) (C) CNS ACT

 

...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.