Press Releases

بھٹائی نگر پولیس کی کامیاب کارروائی، دو روز قبل ماڈل کالونی سے چوری شدہ کار برآمد، ملزم گرفتار

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر بھٹائی نگر پولیس کے ہاتھوں کار چوری کی واردات کا ملزم گرفتار، سرقہ شدہ کار برآمد 

ایس ایچ او انسپیکٹر غلام حسین پیرزادو کی بمعہ اسٹاف کارروائی 

بھٹائی نگر پولیس نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کار چوری کی واردات میں ملوث ملزم وقار لنُڈ کو گرفتار کرلیا

گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ سفید کلر کی آلٹو کار برآمد کرلی گئی 

کار چوری کا مقدمہ کرائم نمبر 71/2026 زیر دفعہ 381A, 34 تعزیرات پاک...


تھانہ اے سیکشن کی حدود میں جھگڑا اور فائرنگ کے واقعہ میں ملوث ملزم گرفتار

آج تھانہ اے سیکشن کی حدود لطیف آباد نمبر 8 اسکیٹنگ پارک، اپوا اسکول کے قریب جھگڑے کا واقعہ پیش آیا

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک نامعلوم سوزوکی ڈرائیور کی جانب سے ایک معمر خاتون کیساتھ بدتمیزی کی جا رہی تھی۔ اس موقع پر شیروز یوسفزئی نے مذکورہ ڈرائیور کو خاتون سے بدتمیزی کرنے سے منع کیا جس پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ بعد ازاں سوزوکی ڈرائیور نے اپنے ساتھیوں کو موقع پر بلا لیا جس کے نتیجے میں جھگڑا شدت اختیار کر گیا اور فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

فائرنگ کے نتیجے میں تین...


سوشل میڈیا پر وائرل ون ویلنگ ویڈیو پر ایس ایس پی حیدرآباد کا فوری نوٹس، بائیک سوار گرفتار

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے انچارج ATF انسپیکٹر فہیم فتح کو نوجوان کو فوری حراست میں لینے کے احکامات جاری  کیے

ویڈیو میں نوجوان کو خطرناک انداز میں ون ویلنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

حیدرآباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان کی شناخت کرکے اسے پولیس تحویل میں لے لیا

حیدرآباد پولیس کا کہنا ہے کہ ون ویلنگ جیسے خطرناک عمل کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے کیونکہ یہ نہ صرف...


پبن پولیس کی کارروائی، قتل کیس میں روپوش 2 ملزمان گرفتار

محترم جناب آئی جی پی سندھ جاوید عالم اوڈھو صاحب کی اشتہاری و روپوش ملزمان کے خلاف جاری کردہ مہم کے دوران، ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو صاحب کے احکامات اور ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات کی روشنی میں پبن پولیس کی کارروائی 

انچارج چیک پوسٹ پبن سب انسپیکٹر ارسلان لطیف چنہ، انچارج پی پی ٹنڈو حیدر طاہر چانڈیو و دیگر اسٹاف کے ہمراہ مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹنڈو حیدر میں چھاپہ مار کارروائی 

پبن پولیس کی کارروائی میں تھانہ مورو، ضلع نوشہرو فیروز...


حیدرآباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر و منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں میں 14 ملزمان گرفتار

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر حیدرآباد کی جرائم پیشہ عناصر و منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

تھانہ راہوکی

ایس ایچ او سب انسپیکٹر نور شہباز رند کی بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی 

راہوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان عامر جتوئی اور عمر حسن قائمخانی کو 2 عدد 30 بور پسٹل بمعہ ایمونیشن سمیت گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے 

30/2026 u/s 23-A S.A.A

31/2...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.