Press Releases

نسیم نگر پولیس کی کامیاب کارروائی، 5 سالہ گمشدہ بچی بازیاب، اغوا کار گرفتار

28 فروری کے روز نسیم نگر کی حدود میں 5 سالہ بچی بنام تبسم کی گمشدگی کا واقعہ پیش آیا 

بچی کی گمشدگی کی شکایت ماموں ابرار رستمانی نے درج کرائی جس میں بتایا کہ 5 سالہ بچی تبسم گھر سے باہر گئی تھی جو واپس نہیں آئی جسے ہم نے ہر جگہ تلاش کیا لیکن تاحال پتہ نہیں چل سکا ہمیں شبہ ہے کہ بچی اغواء ہوئی ہے جس پر نسیم نگر پولیس نے اغواء کا مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کردیا 

ایس ایچ او نسیم نگر انسپیکٹر عبد المالک ابڑو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بچی کی بازیابی کیلئے مختلف ذرائع کا ا...


بلدیہ پولیس کا دوران چیکنگ پولیس مقابلہ

بلدیہ پولیس کا دوران چیکنگ جیون شاہ درگاہ کے قریب پولیس مقابلہ 

بلدیہ پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا جنہوں نے گرفتاری کے خوف سے پولیس پر فائرنگ شروع کردی

پولیس کی بہتر حکمت عملی اور جوابی کارروائی میں ایک ملزم زخمی حالت میں پسٹل سمیت گرفتار ہوگیا جبکہ ملزم کا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا 

گرفتار ملزم کی شناخت علی نواز جتوئی کے نام سے ہوئی

گرفتار زخمی ملزم کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا 

ابتدائی تفتیش/مع...


22 سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کے الزام میں سگا ماموں اور خالو گرفتار

تھانہ پنیاری کی حدود کی رہائشی 22 سالہ لڑکی نے ایس ایس پی آفس حیدرآباد میں ایک شکایت درج کرائی جس میں لڑکی نے الزام لگایا کہ اسکے سگے ماموں علی رضا اور خالو رضوان عرف راجو اس کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ* نے مذکورہ لڑکی کی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مزید انکوائری کیلئے انچارج وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل ماریہ ساریو کو حکم دیا گیا جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے زیادتی کا مقدمہ کرائم نمبر 34/2026 زیر دفعہ 376-ll تعزیرات پاکستان کے تحت تھانہ پنیاری پر درج کی...


لال ٹنکی امریکن کوارٹر کے قریب پولیس مقابلہ

لال ٹنکی امریکن کوارٹر کے قریب حالی روڈ پولیس کا مقابلہ 

پولیس مقابلہ منشیات فروشوں کی گرفتاری کے دوران پیش آیا 

منشیات فروشوں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ 

پولیس کی بہتر حکمت عملی اور جوابی کارروائی میں ایک منشیات ڈیلر پسٹل اور آئس سمیت گرفتار جبکہ ساتھی موٹر سائیکل سمیت فرار ہوگیا

گرفتار منشیات ڈیلر پولیس مقابلے میں زخمی پایا گیا

منشیات ڈیلر کی شناخت محمد یعقوب بلوچ کے نام سے ہوئی 

گرفتار زخمی ملزم کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتق...


ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں حیدرآباد پولیس کی جوا سٹہ، منشیات اور گٹکا و مین پوری کے خلاف مزید کارروائیوں میں 5 ملزمان گرفتار

تھانہ فورٹ

ایس ایچ او فورٹ انسپیکٹر آغا اسداللہ پٹھان کی بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی 

فورٹ پولیس نے نزد انکروچمنٹ آفس کارروائی کرتے ہوئے 3 جواریوں کو گرفتار کرلیا جبکہ 2 ملزمان موقع سے فرار ہوگئے 

گرفتار ملزمان میں در محمد شیدی، محمد رمضان شیخ اور اشرف بہاری شامل ہیں جن کے قبضے سے 2,700 روپے کیش آکڑہ پرچیاں اور تاش کے پتے برآمد ہوئے، گرفتار و فرار ملزمان کے خلاف جوا آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا 

30/2026 u/s 5-A gambling o...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.