Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
بی سیکشن پولیس کی کارروائی، منشیات سپلائر چرس سمیت گرفتار، مقدمہ درج
تھانہ B-سیکشن
ایس ایچ او انسپیکٹر نیاز احمد پنہور کی بمعہ اسٹاف کارروائی
بی سیکشن پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر علی رضا ملاح کو گرفتار کرلیا
گرفتار منشیات سپلائر کے قبضے سے 1 کلو 990 گرام چرس برآمد ہوئی
ابتدائی معلومات کے مطابق گرفتار ملزم لطیف آباد اور اس سے متصل علاقوں میں منشیات کی سپلائی/فروخت میں سرگرم و مطلوب تھا
گرفتار ملزم کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
48/2026 u/s...
پریٹ آباد میں ہونے والے قتل کے واقعہ کا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار
گزشتہ روز پریٹ آباد میں ہونے والے قتل کے واقعہ کا ملزم گرفتار
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ پنیاری کی حدود امیر حمزہ مسجد کے قریب قریشی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد میں معمولی تنازع پر جھگڑا ہوا جس پر ملزم علی شان قریشی نے مقتول خالد قریشی کو پسٹل سے فائر کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا
قتل کی اس واردات کا مقدمہ مقتول کے بھائی توصیف ولد علیم الدین قریشی کی مدعیت میں کرائم نمبر 32/2026 بجرم 302 تعزیراتِ پاکستان کے تحت درج کیا گیا
ایس ایس پی حیدرآباد ش...
رمضان المبارک کے دوران شہر میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور سیکیورٹی کے پیش نظر حیدرآباد پولیس کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا گیا
ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو صاحب کے احکامات پر ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر سب ڈویژن قاسم آباد، سب ڈویژن سائیٹ اور سب ڈویژن حالی روڈ کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن جاری ہے۔
سب ڈویژن قاسم آباد میں ڈی ایس پی قاسم آباد بشیر احمد کنھارو کی قیادت میں ایس ایچ او قاسم آباد انسپیکٹر جمن کھوسو، انچارج چیک پوسٹ نسیم نگر انسپیکٹر عبد المالک ابڑو ، انچارج آر آر ایف قاسم آباد اے ایس آئی دانش ایوب بروہی اور پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا, اسی طرح سب ڈویژ...
ایس ایس پی حیدرآباد کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر و منشیات فروشوں کے خلاف نمایاں کارکردگی دکھانے پر افسران و جوانوں کو تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ نے SHO تھانہ بھٹائی نگر انسپیکٹر غلام حسین پیر زادہ، SHO تھانہ حالی روڈ انسپیکٹر محمد ہاشم بروہی اور انکی ٹیم کو جرائم اور منشیات کے خلاف نمایاں اور اچھی کارکردگی دکھانے پر تعریفی سرٹیفکیٹ دئے گئے
ایس ایس پی حیدرآباد نے اس موقع پر کہا کہ آپ تمام میرے فخر، میرے بازو ہیں اور کرائم کے خلاف اس طرح کی کامیاب کاروائی سے میرا سر فخر سے بلند ہوتا ہے مزید امید ظاہر کی کہ آپ لوگ آئندہ بھی اس طرح کی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ جاری رکھیں گے
راہوکی پولیس کی منشیات سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، خواتین منشیات سپلائرز سمیت 3 ملزمان گرفتار، چرس برآمد
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کے احکامات کی روشنی میں حیدرآباد پولیس کا منشیات سپلائرز و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری
تھانہ راہوکی
ایس ایچ او سب انسپیکٹر نور شہباز رند کی بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی
دوران گشت راہوکی پولیس کی منشیات سپلائرز کے خلاف کارروائیوں میں 2 خواتین اور 1 مرد منشیات سپلائر گرفتار
پولیس کارروائیاں مین روڈ نزد شفیع باؤنڈری اور عثمان شاہ اسٹاپ کے قریب عمل میں لائی گئی
گرفتار خواتی...