Press Releases

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کے احکامات کی روشنی میں حیدرآباد پولیس کا منشیات سپلائرز، مین پوری و گٹکا اور شراب فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

حیدرآباد پولیس کی کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس، 1,140 عدد مین پوری اور 6 عدد شراب کی بوتلیں برآمد

تھانہ پنیاری

ایس ایچ او سب انسپیکٹر ارسلان ستار سولنگی نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چینل نہر نزد مسلم قبرستان کے قریب سے منشیات سپلائر امتیاز علی سومرو کو گرفتار کرلیا 

گرفتار منشیات سپلائر کے قبضے سے 3 کلو 206 گرام چرس برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا 

27/2026 u/s 9-1 (3) (C) CNS

تھ...


نجی آئل اینڈ گیس کمپنی کے سامان چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار, چوری شدہ سامان برآمد

ایس ایچ او ٹنڈو جام لیاقت علی کمبھر نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ کرائم نمبر 33/2026 زیر دفعہ 457,380 تعزیرات پاکستان میں مطلوب ملزم محمد شیدی کو گرفتار کرلیا 

گرفتار ملزم اور اسکے ساتھیوں نے ملکر مورخہ 2026-02-14 کو تھانہ حدود میں قائم آئل اینڈ گیس کمپنی کے اسٹور سے لاکھوں روپے مالیت کے لوہے کے پائپ چوری کیے تھے 

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار ملزم کے قبضے سے نجی آئل اینڈ گیس کمپنی کے چوری شدہ لوہے کے پائپ برآمد کرلیے

گرفتار ملزم کے دیگر سا...


ہاؤس رابری کی واردات ناکام، 2 ضرب اور 2 بلا ضرب ہاؤس رابرز پولیس مقابلے میں گرفتار

تیسرا مقابلہ 

ہاؤس رابری کی واردات ناکام، 2 ضرب اور 2 بلا ضرب ہاؤس رابرز پولیس مقابلے میں گرفتار

بھٹائی نگر پولیس کا دوران گشت واردات کی نیت سے گھومنے والے ہاؤس رابرز گینگ سے مقابلہ 

پولیس مقابلہ بھٹائی ٹاؤن عملدار روڈ پر پیش آیا 

2 موٹر سائیکل پر سوار 4 مسلحہ ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر گرفتاری سے بچنے کیلئے فائرنگ شروع کردی

پولیس نے بہتر حکمت عملی اپناتے ہوئے جوابی فائرنگ کے بعد چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا

گرفتار ملزمان میں 2 ضرب ج...


ٹنڈو فضل روڈ پر دوسرا پولیس مقابلہ

ٹنڈو فضل روڈ پر  پولیس مقابلہ

ٹنڈو فضل مین روڈ نزد گوٹھ اللہ ڈنو ماچھی کے قریب ہوسڑی پولیس کا مقابلہ 

پولیس مقابلہ منشیات فروشوں کی گرفتاری کے دوران پیش آیا 

منشیات فروشوں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ 

پولیس کی بہتر حکمت عملی اور جوابی کارروائی میں ایک منشیات ڈیلر پسٹل سمیت گرفتار جبکہ ساتھی موٹر سائیکل سمیت فرار ہوگیا

گرفتار ڈیلر پولیس مقابلے میں زخمی پایا گیا

منشیات ڈیلر کی شناخت سراج عرف جونی بلوچ کے نام سے ہوئی 

گرفتار زخ...


ٹنڈو یوسف  پولیس کا منشیات فروشوں سے مقابلہ، آئس ڈیلر گرفتار

حیدرآباد: 23 فروری ٹنڈو یوسف پولیس کا نیا روڈ گلشن رئیس کے قریب منشیات فروشوں سے پولیس مقابلہ 

 پولیس مقابلہ اور دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں منشیات ڈیلر عامر عرف انو زخمی حالت میں پسٹل سمیت گرفتار جبکہ  ساتھی منشیات فروش فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا

گرفتار زخمی ملزم کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا

ابتدائی تفتیش/معلومات کے مطابق گرفتار منشیات ڈیلر آئس و ہیروئن کے کاروبار میں ملوث اور 10 سے زائد مقدمات میں ملوث و مطلوب پایا گیا

 فرار ملزم کی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.