Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
عوامی آگاہی پیغام
حیدرآباد: 11 اگست 2025
منشیات سے پاک پاکستان
منشیات سے پاک حیدرآباد
عوامی آگاہی پیغام
حیدرآباد پولیس کی جانب سے گزشتہ چند ماہ کے دوران سماجی تنظیم اینٹی نارکوٹکس اینڈ کنٹرول کے تعاون سے گرینڈ آپریشن کیا گیا جس میں درجنوں منشیات کے عادی افراد کو علاج و معالجے کیلئے ری ہیب سینٹرز منتقل کیا گیا جس میں کئی منشیات کے عادی اس لعنت سے چھٹکارا پاچکے ہیں اور دیگر زیر علاج ہیں
اس حوالے سے حیدرآباد پولیس باہمی رضامندی سے ایک آپریشن کرنے جارہ...
بڈھانی پولیس کی کارروائی، انڈین گٹکے کی سپلائی ناکام، 200 سے زائد پیکٹس برآمد
حیدرآباد: 11 اگست 2025
بڈھانی پولیس کی کارروائی، انڈین گٹکے کی سپلائی ناکام، 200 سے زائد پیکٹس برآمد
تھانہ بڈھانی
ایس ایچ او انسپیکٹر اختر پنہور کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی
بڈھانی پولیس کی کارروائی خفیہ انفارمیشن پر انڈین گٹکے کی سپلائی ناکام
پولیس کی متحرک کارروائی میں انڈین گٹکے سے بھری کار برآمد جبکہ ملزمان پولیس کو دیکھ کر موقع سے فرار ہوگئے
دوران تلاشی کار میں 220 عدد پیکٹس تقریباً 25,300 ساشے انڈین گٹکے برآمد
...
ٹھنڈی سڑک روڈ پر پولیس اور موٹر سائیکل لفٹرز کے درمیان مقابلہ
حیدرآباد: 10 اگست 2025
ٹھنڈی سڑک روڈ پر پولیس اور موٹر سائیکل لفٹرز کے درمیان مقابلہ
جی او آر پولیس کا دوران گشت موٹر سائیکل لفٹرز سے مقابلہ
پولیس مقابلہ تھںڈی سڑک روڈ کے قریب اس وقت پیش آیا جب مسلحہ موٹر سائیکل سوار ملزمان واردات کے ارادے سے گھوم رہے تھے
مسلحہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر فرار کی ناکام کوشش کے بعد فائرنگ شروع کردی
پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم موقع پر زخمی حالت میں پسٹل سمیت گرفتار جبکہ ساتھی فرار ہوگی...
Jashan-e-Azadi & Marka-e-Haq Family Festival
جشن آزادی معرکہ حق فیملی فیسٹیول میں آنے والے شرکاء کیلئے حیدرآباد پولیس کی جانب سے پارکنگ روٹس مرتب کردیے گئے ہیں
گاڑیوں کی پارکنگ ایریاز کی تفصیلات
(1) پارکنگ ایریا حسین آباد گدو میونسپل گراؤنڈ کے اندر بنائی گئی ہے
(2) پولیٹیکل کالج اور میمن سوسائٹی کے درمیان قائم کالونی کے اندر پارکنگ ایریا
(3) نیب کورٹ کے پیچھے پیپل بس سروس کے اڈے پر پارکنگ ایریا
(4) نیاز اسٹیڈیم کا پچھلے حصہ حیدرآباد کلب کے پا...
یوم شہداء پولیس
حیدرآباد: 04 اگست 2025
ڈی آئی جی حیدرآباد، ڈویژنل کمشنر حیدرآباد اور ایس ایس پی حیدرآباد کی یادگارہ شہداء پر سلامی اور پھولوں کی چادر چڑھائی
آج یوم شہداء پولیس کے موقع پر ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو، ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو اور ڈویژنل کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے بلند درجات و مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی
ڈی آئی جی حیدرآباد رینج اور ایس ایس پولیس حیدرآباد نے چاک و چوبند دس...