Press Releases

محرم الحرام 2025 کی مناسبت سے اہم اجلاس منعقد

ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کی سربراہی میں محرم الحرام 2025 کے حوالے سے انتظامات اور سیکورٹی پلان مرتب دینے کیلئے اہم اجلاس منعقد کیا گیا 

اجلاس میں ضلع کے تمام ڈی ایس پی و ایس ایچ اوز اور انچارج DIB انسپیکٹر جنید عباسی و دیگر موجود تھے

اجلاس میں علماء کرام و رہنماؤں، جلوس و مجالس کے منتظمین، زمہ داران نے خصوصی شرکت کی، جن سے SSP حیدرآباد نے تعارف طلب کیا 

اجلاس میں شریک علماء کرام، رہنماؤں، جلوس و مجالس کے منتظمین و زمہ داران نے محرم الحرام کے دوران حید...


زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتار

اپنی بہو/بھتیجی کیساتھ زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتار

 

نسیم نگر پولیس کو فریادی "ر" نے تھانہ حاضر ہوکر شکایت درج کرائی کہ اسکے ساتھ اسکے سسر جو اسکا رشتہ میں چاچا بھی ہے 2 مرتبہ زیادتی کی ہے جس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے

انچارج انسپیکٹر عبد المالک ابڑو نے اس واقعہ کا مقدمہ فریادی "ر" کی مدعیت میں کرائم نمبر 278/2025 زیر دفعہ 376 تعزیرات پاکستان کے تحت درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا

نسیم نگر...


SSP ADEEL HUSSAIN CHANDIO TOOK THE CHARGE OF HYDERABAD DISTRICT

حیدرآباد: 14 مارچ 2025

عدیل حسین چانڈیو نے 149 ویں SSP حیدرآباد کا چارج سنبھال لیا

ایس ایس پی عدیل حسین چانڈیو نے 149 ویں SSP حیدرآباد کا چارج سنبھال لیا

ڈاکٹر فرخ علی نے SSP حیدرآباد کا چارج عدیل حسین چانڈیو کو سونپ دیا

پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سابق و موجودہ SSP حیدرآباد کو سلامی پیش کی

ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس حیدرآباد


سوشل میڈیا کی خبر پر SSP حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی کا نوٹس

حیدرآباد: 28 ستمبر 2024

سوشل میڈیا کی خبر پر SSP حیدرآباد کا نوٹس

سوشل میڈیا کی خبر پر SSP حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی کا نوٹس

ڈی ایس پی کینٹ افتخار احمد برڑو کی SHO فورٹ انسپیکٹر محمد رئیس خانزادہ و دیگر اسٹاف کے ہمراہ کامیاب چھاپہ مار کارروائی

پولیس ٹیم کی چھاپہ مار کارروائی تھانہ فورٹ کی حدود میں جاری جوے کے اڈے پر عمل میں لائی گئی

پولیس ٹیم کی چھاپہ مار کارروائی میں 18 جواری موقع پر رنگے ہاتھوں گرفتار

گرفتار جواریوں میں اعجاز شاہ، زوہ...


حیدرآباد: 17 ستمبر 2024 سرور کونین حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت کا دن حیدرآباد میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

حیدرآباد: 17 ستمبر 2024

سرور کونین حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت کا دن حیدرآباد میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ضلع حیدرآباد میں بھی سرکار دو عالم سروکونین حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت کا دن انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی نے ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین کے ہمراہ آج 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر شہر بھر کا دورہ کیا، مر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.