Press Releases

سرور کونین حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت کا دن حیدرآباد میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

حیدرآباد: 17 ستمبر 2024

سرور کونین حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت کا دن حیدرآباد میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ضلع حیدرآباد میں بھی سرکار دو عالم سروکونین حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت کا دن انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی نے ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین کے ہمراہ آج 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر شہر بھر کا دورہ کیا، مر...


نسیم نگر پولیس کی انڈین گٹکا گودام پر بڑی چھاپہ مار کارروائی، بھاری مقدار میں انڈین گٹکا برآمد، 13 ملزمان گرفتار چیک پوسٹ نسیم نگر

نسیم نگر پولیس کی انڈین گٹکا گودام پر بڑی چھاپہ مار کارروائی، بھاری مقدار میں انڈین گٹکا برآمد، 13 ملزمان گرفتار

چیک پوسٹ نسیم نگر

انچارج چیک پوسٹ نسیم نگر غلام عباس ببر کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی

نسیم نگر پولیس نے خفیہ انفارمیشن پر بدنام زمانہ انڈین گٹکا ڈیلر ذوہیب پٹھان کے گودام پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے انڈین گٹکے کی بڑی کھیپ برآمد کرلی

پولیس کارروائی کے نتیجے میں 13 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

گرفتار ملزمان میں منظور تنیو، وسیم ج...


مرکزی جلوس چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حیدرآباد: 26 اگست 2024

مرکزی جلوس چہلم

حضرت امام حسین

رضی اللہ تعالیٰ عنہ

(امن و امان کیساتھ اختتام پذیر ہوا)

ملک بھر کی طرح ضلع حیدرآباد میں بھی چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ مورخہ 20 صفر المظفر 1446 بمطابق 26 اگست 2024 عیسوی کو مکمل مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا. اس ضمن میں حیدرآباد پولیس کی جانب سے *ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی* کی قیادت میں جلوس کی سیکیورٹی کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان بنایا گیا جس پر حیدرآباد پولیس کے ا...


میروں کی مشین کے پاس پولیس مقابلہ

حیدرآباد: 08 اگست 2024

میروں کی مشین کے پاس پولیس مقابلہ

ایس ایچ او تھانہ حسین آباد انسپیکٹر ایاز علی بگھیو کا اپنے اسٹاف کے ہمراہ اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ

پولیس مقابلہ میروں کی مشین بچاؤ بند لطیف آباد نمبر 4 کے قریب پیش آیا

مسلحہ موٹر سائیکل سوار ملزمان کی گرفتاری کی کوشش میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم موقع پر گرفتار جبکہ ساتھی فرار ہوگیا

زیر حراست ملزم کی شناخت بابو لال کے نام س...


حیدرآباد پولیس کا دوسرا مقابلہ

حیدرآباد: 08 اگست 2024

حیدرآباد پولیس کا دوسرا مقابلہ

رات گئے ٹنڈویوسف پولیس کا جرائم پیشہ عناصر سے پولیس مقابلہ

پولیس مقابلہ بھٹی گوٹھ لنک روڈ کے قریب پیش آیا

واردات کے ارادے سے گھومنے والے مسلحہ ملزمان کا پولیس سے سامنا

پولیس اور ملزمان کے درمیان دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ

پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار، ساتھی فرار

زیر حراست ملزم کی شناخت رجب عرف رجو مگسی کے نام سے ہوئی

گرفتار زخمی ملزم...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.