Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی حیدرآباد کی ضلع کے تمام SHOs, DSPs صاحبان کیساتھ میٹنگ ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی نے ضلع کے تمام ڈی ایس پیز و ایس ایچ اوز صاحبان کیساتھ پولیس ہیڈکوارٹر میں میٹنگ کی
حیدرآباد: 01 اگست 2024
ایس ایس پی حیدرآباد کی ضلع کے تمام SHOs, DSPs صاحبان کیساتھ میٹنگ
ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی نے ضلع کے تمام ڈی ایس پیز و ایس ایچ اوز صاحبان کیساتھ پولیس ہیڈکوارٹر میں میٹنگ کی
اس موقع پر ڈی ایس پی کینٹ افتخار احمد برڑو سمیت تمام ہیڈ آف برانچز بھی موجود تھے
میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے SSP حیدرآباد نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کریں، موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی وارداتوں کے روک تھام کیلئے موثر حکمت عملی ترتیب دیں اور ا...
#یوم شہدائے پولیس 2024
شہید کی جو موت ہے وہ اقوام کی حیات ہے
پراوّڈ آف شہیداء 
سندھ پولیس زندہ باد 
پاکستان پائندہ باد
Read More
یوم عاشورہ مرکزی جلوس حیدرآباد کے حفاظتی انتظامات میں اختتام پزیر
حیدرآباد: 14 جولائی 2024
07 محرم الحرام کے حوالے سے ایس ایس پی حیدرآباد اور ڈی سی حیدرآباد کا سیکیورٹی روٹس کا تفصیلی جائزہ
ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی اور ڈی سی حیدرآباد زین العابدین میمن نے 07 محرم الحرام کو جاری ہونے والا قدیمی جماعتیوں کا پڑھ کے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا
ایس ایس پی حیدرآباد نے جماعتیوں کے پڑھ کے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ڈی ایس پی و ایس ایچ اوز صاحبان کو سیکیورٹی کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی اور حکم دیا کہ سیکیورٹی انتظامات کو موث...
سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کم سن بچیوں کو اغواء کرنے کی کوشش میں ملوث ملزم بی سیکشن پولیس کے ہاتھوں گرفتار
حیدرآباد: 29 جولائی 2024
سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کم سن بچیوں کو اغواء کرنے کی کوشش میں ملوث ملزم بی سیکشن پولیس کے ہاتھوں گرفتار
تفصیلات کے مطابق چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا ایک نامعلوم شخص تھانہ B-سیکشن کی حدود لطیف آباد یونٹ نمبر 10 عرفانی مسجد کے قریب سے 2 کمسن بچیوں بنام آفرین اور اجوا عمر 10/11 سال کو اکیلا دیکھ کر اغواء کرنے کی کوشش کرنے لگا جوکہ بچیوں کے چیخنے چلانے پر موقع سے فرار ہوگیا
دونوں بچیاں آپس میں بہنیں ہی...