Press Releases

حیدرآباد پولیس کا منشیات اور مین پوری/گٹکا ڈیلرز،سپلائرز کے خلاف ضلع بھر میں بڑا کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 11 ملزمان گرفتار

ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات اور ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر حیدرآباد پولیس نے منشیات، مین پوری/گٹکا ڈیلرز،سپلائرز کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے مختلف تھانہ جات کی حدود میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، منشیات، مین پوری، گٹکا اور شراب برآمد ہوئی، جن کے خلاف متعلقہ قوانین کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے

کارروائیوں کی تفصیلات:


اے سیکشن پولیس کی کامیاب کارروائی، 1 ماہ کے دوران چوری و گمشدہ ہونے والے موبائل فونز برآمد، اصل مالکان کے حوالے

ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او اے سیکشن انسپیکٹر نیک محمد کھوسو نے اپنی ٹیم ASI عاشر عظیم و دیگر کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں کیں

ان کارروائیوں میں ڈی آئی سی سیل ایس ایس پی آفس کی معاونت بھی حاصل رہی

کارروائیوں کے دوران مختلف مقامات سے شہریوں کے چوری، چھینے گئے اور گمشدہ متعدد موبائل فونز برآمد کرلیے گئے 

برآمد شدہ موبائل فونز کی تصدیق اور کوائ...


حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 18 ملزمان گرفتار، شراب، مین پوری برآمد، غیر زمہ داران ڈرائیونگ کرنے پر متعدد ٹرک پولیس تحویل میں لے لیے گئے

ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو صاحب کے احکامات پر ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات کے مطابق حیدرآباد پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے غیر زمہ داران ڈرائیونگ کرنے پر متعدد ٹرک، شراب اور مین پوری پولیس تحویل میں لے لی گئی 

تھانہ مکی شاہ

ایس ایچ او انسپیکٹر شہزاد قاضی کی بمعہ اسٹاف کارروائی

مکی شاہ پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائرز ندیم شیخ، شمن ہندو اور سجاد لغاری کو گرفتار کرلیا 

گرفتار م...


تھانہ سخی پیر لیاقت کالونی کی حدود میں جھگڑے پر SSP حیدرآباد کا نوٹس

تھانہ سخی پیر کی حدود لیاقت کالونی میں دو گروہوں کے درمیان جھگڑے کا واقعہ پیش آیا 

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ نے جھگڑے کے اس واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی پھلیلی اور ایس ایچ او سخی پیر انسپیکٹر جاوید جلبانی کو واقعہ کی تحقیقات اور اس میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا

سخی پیر پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول میں لیا اور جھگڑے میں ملوث دونوں گروپوں کے 4 افراد کو حراست میں لے لیا 

حراست میں لیے گئے افراد میں اویس آرائیں، محمد ہمایوں...


23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر پیغام

حیدرآباد پولیس کی جانب سے اہلِ وطن کو یومِ پاکستان کی دلی مبارکباد۔
یہ دن ہمیں اس عہد کی یاد دلاتا ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے حصول کیلئے متحد ہوکر جدوجہد کا آغاز کیا

ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کو یاد رکھتے ہوئے ملک کی ترقی، امن اور استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا

حیدرآباد پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کیلئے ہر دم پرعزم ہے

آئیں اس دن کے عہد کو تازہ کریں اور پاکستان کی خوشحالی کیلئے مل کر کام ک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.