Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر حیدرآباد پولیس کے افسران نے سماجی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دارالامان میں مقیم یتیم بچوں کے ساتھ عید کا دن گزارا
اس سلسلے میں ایس ڈی پی او سٹی زین رضا بلوچ اور ایس ڈی پی او کینٹ پارس بکھرانی عید کے روز دارالامان پہنچے، جہاں انہوں نے بچوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ خوشگوار وقت گزارا۔ افسران کی آمد پر بچوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے
پولیس افسران نے یتیم بچوں میں عید کے تحائف تقسیم کیے اور ان کے ساتھ دوستانہ ماحول میں بات چیت کی۔ اس موقع پر بچوں کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی گئی، جس سے عید کی خوشیوں میں مزید اضافہ ہوا
افسران کا کہنا تھا کہ عید کی حقیقی خوشی دوسروں کے ساتھ بانٹنے میں ہے، اور یتی...
فائرنگ کے واقعے میں ملوث دو ملزمان گرفتار، ایک فرار
تھانہ سٹی کی حدود میں فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو زخمی کرنے کے واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سہیل احمد ولد محمد اسماعیل قریشی نے تھانہ سٹی میں رپورٹ درج کروائی کہ ڈاکٹر شہناز والی گلی میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی جارہی تھی، جس کے نتیجے میں ایک گولی ان کے پاؤں پر لگی اور وہ زخمی ہوگئے
واقعے کی اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس نے فوری طور پر متاثرہ شخص کو میڈیکل لیٹر جاری کرکے علاج معالجے کے لیے روانہ کیا
*ایس ایس پی حیدر...
سیری پولیس کی کچی شراب کی بھٹیوں پر چھاپہ مار کارروائیاں، 600 لیٹر سے زائد کچی شراب برآمد
ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر سیری پولیس کی منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں میں اہم کامیابی، دو کارروائیوں کے دوران 600 لیٹر سے زائد کچی شراب اور شراب تیار کرنے کا دیگر سامان پولیس تحویل میں لے لیا
انچارج سب انسپیکٹر شوکت علی درس کی بمعہ اسٹاف کارروائیاں
سیری پولیس نے خفیہ انفارمیشن پر دو مختلف مقامات سے کچی شراب کی بھٹی پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزمان کے دیگر ساتھی...
عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات کو فول پروف بنانے کے حوالے سے SSP حیدرآباد کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی زیرِ صدارت عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر ضلع بھر میں امن و امان کے قیام، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ضلع کے تمام سب ڈویژنل پولیس آفیسرز (SDPOs)، اسٹیشن ہاؤس آفیسرز (SHOs) اور ٹریفک پولیس کے افسران نے شرکت کی
اجلاس کے دوران عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات، ٹریفک مینجمنٹ، بازاروں، شاپنگ سینٹرز، عید گاہوں، مساجد اور تفریحی مقامات پر فول پروف سیکیورٹی اور ٹری...
حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 4 ملزمان گرفتار، چرس اور مین پوری برآمد، سرقہ شدہ موٹرسائیکلز مالکان کے حوالے کردی گئی
ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو صاحب کے احکامات پر ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات کے مطابق حیدرآباد پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف مقامات سے چوری شدہ موٹر سائیکل پولیس تحویل میں لیکر مالکان کے حوالے کردی
مزید برآں چرس اور مین پوری برآمد، 4 ملزمان گرفتار
تھانہ بی سیکشن
ایس ایچ او انسپیکٹر نیاز احمد پنہور کی بمعہ اسٹاف کارروائی
بی سیکشن پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر برہاں عرف خب...