Press Releases

مارکیٹ پولیس کی کامیاب کارروائی، 1 ماہ کے دوران چوری و گمشدہ ہونے والے موبائل فونز برآمد، اصل مالکان کے حوالے

ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او مارکیٹ انسپیکٹر منیر احمد عباسی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں میں ڈی آئی سی سیل ایس ایس پی آفس کی معاونت بھی حاصل رہی۔

کارروائیوں کے دوران مختلف مقامات سے شہریوں کے چوری، چھینے گئے اور گمشدہ متعدد موبائل فونز برآمد کرلیے گئے۔ برآمد شدہ موبائل فونز کی تصدیق اور کوائف کی جانچ پڑتال کے بعد اصل مالکان کو تھا...


عیدالفطر سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عیدالفطر کا تہوار تمام مکاتبِ فکر کے مسلمان انتہائی جوش و جذبے اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں۔ اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حیدرآباد میں بھی عیدالفطر بھرپور مذہبی و سماجی جوش کے ساتھ منائی جائے گی

عیدالفطر سے قبل چاند رات کے حوالے سے بھی ایس ایس پی حیدرآباد نے ضلع حیدرآباد کے تمام چھوٹے بڑے بازاروں، ہوٹلز، ریسٹورنٹ پر بھی 1500 سے زائد نفری تعینات کی ہے جوکہ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے اہم کردار ادا کرے گا

مزید ا...


جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف نمایاں کارکردگی — ایس ایس پی حیدرآباد کی جانب سے افسران و جوانوں کو تعریفی اسناد جاری

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (SSP) حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پولیس افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کی گئی

اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ مارکیٹ انسپکٹر منیر احمد عباسی اور ان کی ٹیم کو جرائم کے خاتمے اور منشیات کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ نے اس موقع پر مخاطب ہوکر کہا کہ پولیس فورس کے بہادر افسران و جوان ان کا فخر ا...


ایس ایس پی حیدرآباد کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، سیکیورٹی اور کرائم کنٹرول سے متعلق اہم فیصلے

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی

افسران نے اپنے اپنے علاقوں کی کارکردگی اور درپیش چیلنجز پر بریفنگ دی جبکہ مجموعی جرائم کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی اور گشت بڑھانے کی ہدایات جاری کی گئیں

شاپنگ سینٹرز، تجارتی اور تفریحی مقامات پر فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے پر زور دیا گیا

ایس ایس پی حیدرآباد نے اسٹریٹ کرائم، منشیات اور گٹکا و مین...


مکی شاہ پولیس کی بروقت کارروائی، اسٹریٹ کرمنل سے مقابلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

مکی شاہ پولیس نے دورانِ گشت ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے مسلح اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مؤثر ایکشن لیا۔ پولیس کو گشت کے دوران موٹر سائیکل پر سوار مشتبہ مسلح ملزمان نظر آئے، جنہوں نے پولیس کو دیکھتے ہی اپنا راستہ تبدیل کرلیا

پولیس نے صورتحال کو مشکوک جانتے ہوئے فوری طور پر ملزمان کا تعاقب شروع کیا، جس پر ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی۔ مکی شاہ پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل تعاقب جاری رکھا اور ریلوے پھٹری تہرانی پمپ کے قریب ملزمان کا گھیرا تنگ کر دیا

<...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.