Press Releases

نسیم نگر پولیس کا اسٹریٹ کرمنل گروہ سے مقابلہ، ایک ملزم گرفتار

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے میں تھانہ نسیم نگر پولیس نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرمنل گروہ کے ایک کارندے کو گرفتار کرلیا۔

پولیس مقابلہ آئیکون سٹی کے قریب پیش آیا، جہاں واردات کی نیت سے گھومنے والے مسلحہ ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی گرفتاری کے خوف سے فائرنگ شروع کردی۔ پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں ایک ملزم کو موقع پر بغیر لائسنس پسٹل سمیت گرفتار کرلیا گیا جبکہ اس کا ساتھی موقع س...


تھانہ بھٹائی نگر پولیس کی کارروائی، شہریوں سے چوری و چھینے گئے درجنوں موبائل فون برآمد، اصل مالکان کے حوالے

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ بھٹائی نگر پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے چوری و چھینے گئے درجنوں موبائل فون برآمد کر لیے۔

ایس ایچ او تھانہ بھٹائی نگر انسپیکٹر غلام حسین پیر زادہ اور ان کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے چوری و چھینے گئے موبائل فونز برآمد کیے۔ برآمد شدہ موبائل فونز کی تصدیق اور قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں...


حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 8 ملزمان گرفتار، چرس، شراب اور مینپوری برآمد

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر حیدرآباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر، مین پوری/ گٹکا سپلائرز کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 

تھانہ حالی روڈ

ایس ایچ او انسپیکٹر محمد ہاشم بروہی کی بمعہ اسٹاف کارروائی 
حالی روڈ پولیس نے لال ٹنکی امریکن کوارٹر سے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائرز جنید مغل کو 1 کلو 78 گرام اور تنویر احمد خان کو 1 کلو 54 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے ملزمان خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت کے تحت مقدمہ درج کرلیا 

72/20...


فورٹ پولیس کا موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 مشکوک موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئی

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر تھانہ فورٹ پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کی روک تھام کے لیے خصوصی کریک ڈاؤن کیا گیا۔

اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ فورٹ انسپکٹر آغا اسد اللہ پٹھان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دورانِ پیٹرولنگ مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے بغیر سیفٹی لاک اور لاوارث حالت میں کھڑی موٹر سائیکلوں کو زیر دفعہ 550 سی آر پی سی تحویل میں لے لیا۔ اس کارروائی کا مقصد ممکنہ چوری کی وارداتوں کی روک تھام اور شہریوں کے قیمتی سامان کے تحفظ کو یقینی ب...


مارکیٹ پولیس کی کارروائیوں میں موٹر سائیکل لفٹر سمیت دو ملزمان گرفتار، سرقہ شدہ موٹر سائیکلیں، چوری کی وارداتوں میں استعمال ہونے والا آواز اور شراب کی بوتلیں برآمد

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ 

ایس ایچ او تھانہ مارکیٹ انسپکٹر منیر احمد عباسی نے بمعہ اسٹاف دوران گشت بھرگڑی فلیٹس کی پارکنگ میں کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل لفٹر بنام مہتاب جتوئی کو گرفتار کرلیا۔

ملزم کے قبضے سے ایک عدد ٹی نما ماسٹر چابی (KEY) اور تھانہ پنیاری کے مقدمہ کرائم نمبر نمبر 26/2026 زیر دفعہ 381-A تعزیرات پاکستان میں سرقہ شدہ موٹرسائیکل انجن نمبر CD-70-E.F6480، چیچز نمبر 6430، رنگ کالا، میکر یونیک، م...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.