Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ڈی پی او کینٹ پارس بکھرانی کا صدر موبائل مارکیٹ کا دورہ، تاجر برادری سے ملاقات
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر ایس ڈی پی او کینٹ پارس بکھرانی نے صدر موبائل مارکیٹ کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ کینٹ سب انسپکٹر ریاض سبزوئی اور انچارج مددگار 15 کینٹ اسسٹنٹ سب انسپکٹر عرفان بوزدار بھی موجود تھے۔
صدر موبائل مارکیٹ پہنچنے پر تاجر برادری نے ایس ڈی پی او کینٹ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر تاجروں کی جانب سے سندھ کی ثقافتی روایت کے مطابق انہیں اجرک پہنائی گئی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔
ایس ڈی پی او ک...
بلدیہ پولیس کا ڈکیت گروہ سے مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
بلدیہ پولیس کا دورانِ گشت ڈکیت گروہ سے مقابلہ ہوا۔
مسلحہ موٹر سائیکل سوار ملزمان سے پولیس کا سامنا حرکیمپ کے قریب ہوا۔
ملزمان رمضان المبارک کے دوران شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث تھے اور بلدیہ کی حدود میں ایک اور واردات کی کوشش کر رہے تھے۔
بلدیہ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔
پولیس نے اپنی حفاظت میں جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں سرگرم اسٹریٹ کرمنل/ڈکیت عدنان ولد محمد شاہ پٹھان زخمی حالت م...
کینٹ پولیس کی کارروائی، جان سے مارنے اور سنگین دھمکیاں دینے والا روپوش ملزم گرفتار
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں پولیس کو مطلوب اور روپوش ملزمان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ڈی ایس پی کینٹ پارس بکھرانی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ کینٹ سب انسپکٹر ریاض احمد سبزوئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ کرائم نمبر 144/2025 زیر دفعہ 504، 506 اور 3-LWP ایکٹ 2023 میں مطلوب روپوش ملزم طاہر محمود مغل کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم مقدمہ کرائم نمبر 96/2025 زیر دفعہ 489-F تعزیرات...
حسین آباد پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوری کی تیاری میں استعمال ہونے والا خام مال اور تیار شدہ مین پوری کی بڑی کھیپ برآمد
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات، مین پوری اور گٹکا سپلائرز کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں حسین آباد پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں مین پوری کا خام مال اور تیار شدہ مین پوری برآمد کرلی۔
ایس ایچ او تھانہ حسین آباد انسپکٹر اسلم بلوچ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے باگڑی قبرستان بچاؤ بند، یونٹ نمبر 4 لطیف آباد کے قریب چھاپہ مارا۔
کارروائی کے دوران پولیس نے مین پوری سپلائرز راشد چوہان اور حسیب چو...
سائیٹ پولیس کا گنجو ٹکر چیک پوسٹ کر قریب منشیات ڈیلر سے مقابلہ، منشیات ڈیلر زخمی حالت میں گرفتار
سائیٹ پولیس کا دوران گشت گنجو ٹکر چیک پوسٹ کے قریب منشیات ڈیلر سے مقابلہ کارروائی
پولیس کارروائی کے دوران منشیات ڈیلر اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
پولیس مقابلے اور دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں منشیات ڈیلر ایوب شیخ زخمی حالت میں پسٹل سمیت گرفتار
زخمی ملزم کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا
ابتدائی تفتیش/معلومات کے مطابق گرفتار منشیات ڈیلر تھانہ سائیٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں منشیات کی فروخت/ترسیل میں سرگرم اور پولیس کو مطلوب بھی...