Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو، کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی اور ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کا یوم شہادت حضرت علیؓ سے قبل مرکزی جلوس کے روٹس کا تفصیلی دورہ
اس موقع پر ایس ڈی پی او کینٹ پارس بکھرانی، ایس ڈی پی او بلدیہ ظہور احمد سومرو، انچارج DIB انسپیکٹر اکبر لنڈ، SHO مارکیٹ انسپیکٹر منیر احمد عباسی، SHO سٹی انسپیکٹر غلام حیدر شاہانی بھی موجود تھے
پولیس و ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے حیدرآباد پولیس کی جانب سے کی جانے والی مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کیلئے پولیس کی جانب سے قائم کردہ کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا گیا جہاں سے جلوس کی CCTV کیمروں کی مدد سے نگرانی کی جائے گی
ایس ایس...
یومِ شہادت حضرت علیؓ کے مرکزی جلوس کے سلسلے میں ٹریفک پلان جاری، شہری متبادل راستے اختیار کریں
یومِ شہادت حضرت علیؓ (21 رمضان المبارک) کے مرکزی جلوس کے موقع پر سیکیورٹی اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے حیدرآباد پولیس کی جانب سے خصوصی ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔ جلوس کے دوران شہر کے مختلف راستوں کو عارضی طور پر بند رکھا جائے گا جبکہ شہریوں کی سہولت کے لیے متبادل راستوں کا بھی تعین کر دیا گیا ہے۔
جلوس کا روٹ (عارضی طور پر بند رہنے والے راستے):
کربلا دادن شاہ → سینٹ میری چوک → کینٹ تھانہ چوک → بوہری بازار → درگاہ حاجی شاہ چوک → کراچی ہوٹل → س...
ٹنڈو یوسف پولیس کا منشیات فروشوں سے مقابلہ، بدنام زمانہ منشیات ڈیلر لال بخش عرف نانو ہلاک
ٹنڈو یوسف پولیس کی خفیہ انفارمیشن پر تھانہ حدود فتح باغ کے قریب کارروائی
پولیس کارروائی کے دوران منشیات فروشوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
منشیات فروشوں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ
پولیس کی بہتر حکمت عملی اور جوابی کارروائی میں بدنام زمانہ منشیات ڈیلر لال بخش عرف نانو ہلاک جبکہ ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے
ہلاک منشیات ڈیلر کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا
ہلاک ملزم کے پاس سے پسٹل اور بھاری مقدار میں منشیات پولیس تح...
سیکیورٹی پلان یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہا
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر مؤثر سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے
مورخہ 21 رمضان المبارک 1447 بمطابق 11 مارچ 2026 عیسوی کو یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مکمل مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے. اس ضمن میں روایتی طور پر منعقد ہونیوالی مجالس کا انعقاد کیا جائے گا, اس کے علاوہ مختلف امام بارگاہوں سے ذوالجناح کے جلوس بھی نکالے جائیں گے. اس سلسلے کا مرکزی جلوس کربلا دادن شاہ سے برآمد ہوگا جو اپنے مقررہ روٹس...
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر ایس ڈی پی او کینٹ پارس بکھرانی کا بوہری بازار کا دورہ، تاجر برادری سے ملاقات
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر ایس ڈی پی او کینٹ پارس بکھرانی نے صدر کے علاقے بوہری بازار کا دورہ کیا جہاں بوہری بازار کی تاجر برادری نے ان کا پرتپاک استقبال کیا
اس موقع پر ایس ایچ او کینٹ سب انسپکٹر ریاض سبزئی، انچارج مددگار 15 کینٹ اسسٹنٹ سب انسپکٹر عرفان بوزدار بھی موجود تھے
ایس ڈی پی او کینٹ پارس بکھرانی نے تاجروں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل تفصیل سے سنے۔ تاجروں نے علاقے میں سیکیورٹی اور دیگر امور سے متعلق اپنے مسائل سے آگاہ کیا جس پر ایس ڈی پی او کینٹ ن...