Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس اسپیشل برانچ ذولفقار علی لاڑک، ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو، ایس ایس پی سروے اینڈ ایف ایس سی سید فدا حسین شاہ، ایس ایس پی جامشورو محمد طارق نواز، ایس ایس پی سیکیورٹی عبداللہ میمن کی جانب سے نوری آباد کے فور ۔سروس لانگ مارچ جامشورو پاور ھائوس چائنیز سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو
پریس ریلیز
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس اسپیشل برانچ ذولفقار علی لارک ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو ایس ایس پی سروے اینڈ ایف ایس سی سید فدا حسین شاہ ایس ایس پی جامشورو محمد طارق نواز ایس ایس پی سیکیورٹی عبداللہ میمن کی جانب سے نوری آباد کے فور ۔سروس لانگ مارچ جامشورو پاور ھائوس چائنیز سیکیورٹی کا جائزہ لیا
ڈی آئی جی اسپیشل برانچ ذولفقار علی لارک ڈی آئی جی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو ایس ایس پی سروے اینڈ ایف ایس سی ایس ایس پی جامشورو محمد طارق نواز ایس ایس پی سیکیورٹی عبداللہ میمن ایس ایس پی ٹھٹہ عمران احمد کو انتظامیاں نے سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی
سیکیورٹی پر تعینات افسران اہلکاروں سے ملاقات کی اور ہدایات جاری کی