Press Releases

ایس ایچ او سیہون سب انسپیکٹر طارق چنہ کی سربراہی میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی سیہون فراز علی کی سپرویژن میں ایس ایچ او سیہون سب انسپیکٹر طارق چنہ کی سربراہی میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔*

*کارروائی کے دوران پولیس نے ملزمان شاہجہان میمن انعام اللہ رودرانی سنگھار تالپور اور مسعود چنہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

*گرفتار ملزم کے قبضے سے 9000 پڑیاں سفینہ گٹکا سپاری، Z-21 گٹکا اور 40 پڑیاں گٹکا ماوا برآمد کی گئی۔

*واقعہ کے خلاف ایف آئی آر نمبر...


کوٹری سائیٹ پولیس کی بڑی کارروائی منشیات منتقلی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد،ایک ملزم گرفتار

کوٹری سائیٹ پولیس کی بڑی کارروائی منشیات منتقلی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد،ایک ملزم گرفتار

*ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

*ڈی ایس پی کوٹری شاہنواز جوکھیو کی سپرویژن میں ایس ایچ او کوٹری سائیٹ انسپیکٹر خیر محمد ملاح نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سے بھری ہوئی ایک مزدہ گاڑی برآمد کر لی۔

*کارروائی کے...


بھان سعیدآباد پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات و شراب برآمد

آئی جی سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو صاحب ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دہاریجو صاحب کی ہدایات اور ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا کے خصوصی احکامات پر بھان سعیدآباد پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات و شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتار ڈی ایس پی سیہون فراز علی کی سپرویژن میں ایس ایچ او بھان سعیدآباد سب انسپیکٹر عاشق حسین مشوری اور انچارج شاہین فورس سیہون زمان اللہ پنھور کی سربراہی میں پولیس نے شورہ محلہ میں کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات ب...


ڈی ایس پی کھانوٹ رضا محمد مزاری کی سربراہی میں سن شہر اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا

ایس ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق چھانگا کے خصوصی احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈی ایس پی کھانوٹ رضا محمد مزاری کی سربراہی میں سن شہر اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔آپریشن کے دوران پولیس کی بھاری نفری نے دکانوں، ہوٹلز اور ریسٹورینٹس میں سرچ اینڈ کومبنگ کارروائیاں کیں۔ اس موقع پر داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی کرتے ہوئے مشکوک افراد کی تلاشی لی گئی اور مختلف مقامات پر چیکنگ کے عمل کو مزید سخت کیا گیا۔مزید بر...


جامشورو پولیس کی بہادری کو سلام! ایس ایس پی ظفر صدیق چھانگا اور ان کی ٹیم نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی۔

جامشورو پولیس کی بہادری کو سلام!
آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کی جانب سے جامشورو پولیس ٹیم کو شاندار کارکردگی پر خراجِ تحسین،تعریفی اسناد سے نوازہ گیا۔
ایس ایس پی ظفر صدیق چھانگا اور ان کی ٹیم نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.