Press Releases

06 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ایس ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق چھانگا اور ڈپٹی کمشنر جامشورو جناب غضنفر علی قادری نے شہید اہلکاروں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

*🇵🇰 ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو*

 

*📢 پریس ریلیز*

 

*06 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ایس ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق چھانگا اور ڈپٹی کمشنر جامشورو جناب غضنفر علی قادری نے شہید اہلکاروں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔*

 

*اس موقع پر ایس ایس پی جامشورو اور ڈپٹی کمشنر جامشورو نے شہرد نظیر گاھو شہداء کے گھروں کا دورہ کیا اور ان کے اہلِ خانہ کو تحائف پیش کیے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء پولیس کی قربا...


دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی، ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو، ایس ایس پی جامشورو محمد ظفر صدیق چھانگا اور ڈپٹی کمشنر جامشورو غضنفر علی قادری

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی، ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو، ایس ایس پی جامشورو محمد ظفر صدیق چھانگا اور ڈپٹی کمشنر جامشورو غضنفر علی قادری نے سیہون میں ایل ایس بچاؤ بند اور سیہون کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سیہون وقاص ملوک خٹک اور ایکسین عدیل سومرو نے کمشنر کو حفاظتی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔


"ایس ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق چھانگا کی خصوصی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری"

*🇵🇰 ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو📢 پریس ریلی

*ایس ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق چھانگا کی خصوصی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری—*

*ڈی ایس پی کوٹری شاہنواز جوکھیو کی سپرویژن اور ایس ایچ او سائیٹ کوٹری خیر محمد ملاح کی سربراہی میں کوٹری سائیٹ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بدنامِ زمانہ منشیات فروش اختر عرف اخو جونیجو کو گرفتار کرلیا۔* 

*گرفتار ملزم کے قبضے سے مضرصحت منشیات 1070 گرام چرس برآمد کرلیا گیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔*

 

...


"تھانہ چھچھر پولیس کی کامیاب کارروائی دو منشیات فروش ملزمان گرفتار منشیات بر آمد مقدمہ درج"

*🇵🇰 ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو*📢 پریس ریلیز*

*ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا صاحب کی ہدایات پر *تھانہ چھچھر پولیس کی کامیاب کارروائی دو منشیات فروش ملزمان گرفتار منشیات بر آمد مقدمہ درج*

*چھچھر پولیس کی اے ایس آئی عرفان علی بوزدار کی سربراہی میں مؤثر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش میں ملوث دو ملزمان 01 دیدار ملاح ولد ایاز علی ملاح 02 علن ولد نبی بخش مری کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے مضرصحت منشیات 1015 گرام چرس برآمد کرلی گئی۔چھچھر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ د...


: 🇵🇰 ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو

: 🇵🇰 ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو                

پریس ریلیز 

ضلع پولیس جامشورو کی منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاوں تیز-جامشورو کوٹری بڈاپور تیباٹ سیہوں نوری آباد تھانہ بولا خان میں کارروائیاں 10 ملزمان گرفتار بڑی مقدار میں منشیات برآمد 8 مقدمات درج


انسپیکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کی جاری مہم کے دوراں ایس ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق چھانگا خصوصی ہدایات پر ضلع پولیس جامشورو کا کریک ڈاوں جاری  

جامشورو کوٹری نوری آباد تھانہ بولا خ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.