Press Releases

ایس ایس پی جام شورو جناب ظفر صدیق ڇهانگا صاحب کے احکامات کی روشنی میں کوٹری پولیس کی جانب سے کاروائی کا سلسلہ جاری

ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو*

*پریس ریلیز*

*کوٹری پولیس کی مخفی اطلاع پر بروقت کاروائی موٹرسائیکلز چوری کرنے والے گروپ کے دو کاندرے گرفتار 6 موٹر سائیکلز برآمد مقدمہ درج*

*ایس ایس پی جام شورو جناب ظفر صدیق ڇهانگا صاحب کے احکامات کی روشنی میں کوٹری پولیس کی جانب سے کاروائی کا سلسلہ جاری*

*ڈی ایس پی کوٹری شاہنواز جوکھیو اور ایس ایچ او کوٹری انسپیکٹر ممتاز تھیبو کی سربراہی میں کاروائی کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل چور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا*


سیہون حضرت قلندر لعل شھباز رحہ کے 773 ویں عرس مبارک کے سلسلے میں بہتریں سیکیورٹی انتظامات

ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو*

✍️ *پریس ریلیز*

*سیہون حضرت قلندر لعل شھباز رحہ کے 773 ویں عرس مبارک کے سلسلے میں بہتریں سیکیورٹی انتظامات کرنے پر صوبائی وزیر اوقاف سید ریاض شاہ شیرازی سے ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو-ایس ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق چھانگا صاحب ڈی ایس پی سیہون احمد بخش راہوجو ڈی-آئی۔بی انچارج پیر جلیل عبا...


جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاوں تیز*کوٹری سائیٹ کوٹری اور 15 مددگار پولیس کی کارروائیاں

ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو*✍️ *پریس ریلیز*
*ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاوں تیز*کوٹری سائیٹ کوٹری اور 15 مددگار پولیس کی کارروائیاں ایک عورت ملزمہ سمیت پانچ ملزمان گرفتار منشیات آئس گٹکا برآمد مقدمات درج کرلیے گئے*
1️⃣


ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا صاحب کا چھچھر تھانہ کا سرپرائز وزٹ

ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو

✍ پریس ریلیز

ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا صاحب کا چھچھر تھانہ کا سرپرائز وزٹ

ایس ایس پی جامشورو نے وزٹ کے دوران تھانے کے لاکپ، مال خانہ، رپورٹنگ روم، ہیڈ محرر اور ایس ایچ او کے دفتر سمیت تھانے کی عمارت میں موجود جملہ امور کا جائزہ لیا

ایس ایس پی جامشورو نے تھانہ کے رجسٹروں کو چیک کیا ایس ایچ او اور محرر کو تمام رجسٹروں میں سؤ فیصد اندراج مکمل رکھنے کی ہدایت کی

ایس ایس پی جامشورو نے تھانے کی بلڈنگ اور مالخانہ میں صفائ...


آمری پولیس کی جانب سے مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارکر منشیات فروش ملزم محمد صالح ولد محمد یعقوب ملاح سکنہ آمری کو گرفتار کرلیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو پریس ریلیز

ایس ایس پی جامشورو جناب محمد ظفر صدیق چھانگا صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں کارروائیاں جاری چرس سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار مقدمہ درج

ایس ایچ او آمری سب انسپیکٹر سکندر علی گوپانگ کی سربراہی میں آمری پولیس کی جانب سے مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارکر منشیات فروش ملزم محمد صالح ولد محمد یعقوب ملاح سکنہ آمری کو گرفتار کرلیا گیا گرفتا ملزم کے قبضے سے مضرصحت منشیات 600 گرام چرس برآمد کرلی گئی ہے گرفتار ملزم کے خلاف متعلق...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.