Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جامشورو پولیس کی بھتریں کارروائی مفرور ملزم گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو پریس ریلیز
ایس ایس پی جامشورو جناب محمد ظفر صدیق چھانگا صاحب کی خصوصی ہدایات پر جامشورو پولیس کی بھتریں کارروائی مفرور ملزم گرفتار
ایس ایچ او جامشورو ایاز احمد ابڑو کی سربراہی میں مخفی اطلاع پر جامشورو پولیس کی مخفی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارکر مفرور ملزم اصغر ولد رجب علی جمالی کو گرفتار کرلیا گیا ہے گرفتار ملزم ایک سال سے جامشورو پولیس کو مطلوب تھا جس کے خلاف تھانہ جامشورو پر مقدمہ درج تھا ملزم کے قبضے سے ایک موٹرسائیکل بھی برآمد ک...
ایس ایس پی جامشورو اور ڈپٹی کمشنر جامشورو نے کوٹری جامشورو کے امام بارگاہوں کے منتظمین سے ملاقات کی اور تفصیلی بریفنگ
ایس ایس پی جامشورو جناب محمد ظفر صدیق چھانگا صاحب اور ڈپٹی کمشنر جامشورو ریاض حسین وسان کی جانب سے چہلم امام حسین رحہ کے موقعہ پر تمام امام بارگاہوں کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ایس ایس پی جامشورو اور ڈپٹی کمشنر جامشورو نے کوٹری جامشورو کے امام بارگاہوں کے منتظمین سے ملاقات کی اور تفصیلی بریفنگ بھی لی
ایس ایس پی جامشورو محمد ظفر صدیق نے سیکیورٹی پر تعینات پولیس افسران و اہلکاروں کو خصوصی احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ چہلم امام حسین رحہ کے سلسلے میں نکلنے وال...
ضلع بھر میں شہدائے کربلا کے چہلم کے پیشِ نظر اسنیپ چیکنگ،جنرل ہولڈ اپ کیا جارہا ہے
ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو پریس ریلیز
ایس ایس پی جامشورو جناب محمد ظفر صدیق چھانگا صاحب کے خصوصی احکامات روشنی میں ضلع بھر میں شہدائے کربلا کے چہلم کے پیشِ نظر اسنیپ چیکنگ،جنرل ہولڈ اپ کیا جارہا ہے
*ایس ایس پی جامشورو کے احکامات پر جامشورو ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ،اسنیپ چیکنگ اور پولیس پیٹرولنگ جاری ہے۔*
*چہلم امام حسین رحہ کے پیش نظر ضلع بھر کے داخلی وخارجی راستوں،اہم شاہراہوں پر سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔*
*ترجمان جامشورو پولیس
بھان سعیدآباد پولیس کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزمان کو گرفتار کرلیا منشیات برآمد مقدمہ درج
ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو پریس ریلیز
ایس ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق چھانگا صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں جرائم پیشہ منشیات فروش ملزمان کے کریک ڈاون تیز بھان سعیدآباد پولیس کارروائی کرتے ہوئے مزید ایک ملزمان کو گرفتار کرلیا منشیات برآمد مقدمہ درج
بھان سعیدآباد پولیس کی ایس ایچ او بہان سعیدآباد عبدالطیف راجپر کی سربراہی میں مختلف مقامات پر کاروائیاں ایک جرائم پیشہ ملزم عبدالطیف ولد خمیسو خان پنھور سکنہ بھان سعیدآباد کو گرفتار کرلیا گیا ملزم کے خلاف تھ...
ایس ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق چھانگا صاحب درگاھ حضرت قلندر لعل شھباز رحہ پر پہنچے اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو پريس ریلیز
ایس ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق چھانگا صاحب درگاھ حضرت قلندر لعل شھباز رحہ پر پہنچے اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
انچارج درگاہ ایس آئی پی سید نجف شاہ نے ایس ایس پی جامشورو کو سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی
ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا نے سیہون پولیس کو ھاء الرٹ رہنے کے احکامات جاری کئے انچارج درگاہ سیکیورٹی کے تمام تر انتظامات کو سخت کرنے سیکیورٹی کو غیرمعمولی بنانے اور داخلی و خارجی راستوں پر موجود...