Press Releases

جامشورو ڈی ایس پی کوٹری شاھنواز جوکیو، ایس ایچ او نوری آباد نیک محمد کھوسو، ایس ایچ او سائیٹ کوٹری خیر محمد ملاح، نے جامشورو تھانہ پر پریس کانفرنس

ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو پریس ریلیز:

جامشورو ڈی ایس پی کوٹری شاھنواز جوکیو ایس ایچ او نوری آباد نیک محمد کھوسو ایس ایچ او سائیٹ کوٹری خیر محمد ملاح نے جامشورو تھانہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آٹھ ماہ قبل 02 نومبر 2020 کو تھانہ جامشورو کی حد میں تین موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کرکے محسن بھالئی کو قتل کردیا تھا بعد ازاں فوتی محسن بھالئی کے والد ہللا ورایو بھالئی کیخ مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا اور پولیس نے تحقیقات شروع کردی قتل کے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.