Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
چار منشیات فروش ملزمان گرفتار- چار کلو نو سو ستر گرام چرس برآمد- مقدمات درج
DATED:14-01-2025
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون!!.
▪چار منشیات فروش ملزمان گرفتار- چار کلو نو سو ستر گرام چرس برآمد- مقدمات درج
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذاکر حسین سانڈانو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر باغن شاہ مقام سے کارروائی! تھانہ قمبر سٹی کے کیس میں مطلوب تین ملزمان بنام1-ضمیر مغیری کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے (1200) گرام چرس 2- مجاھد مغیری کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے (1500) گرام چرس اور 2- رشید مغیری کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے (1300) گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے
👉Wanted in FIR#06/2025 u/s 324,353,402,PPC of PS Kamber city
👉FIR#12/2025 u/s 9(3)c CNSA of PS Kamber city
▪دوسری کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر شاھد خان بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر قبو روڈ نزد سیلر سے کارروائی! منشیات فروش ملزم حبیب اللہ عرف جانی گوپانگ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے (970) گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے
👉FIR#14/2025 u/s 9(i)(3)b CNSA of PS A Sec: Shahdadkot
▪️جب کے گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس