Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دو اشتہاری سمیت تین ملزمان گرفتار- اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد- مقدمات درج
DATED:15-01-2025
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر جرائم پیشہ و اشتہاری ملزمان کے خلاف زبردست کارروائیاں!!.
▪دو اشتہاری سمیت تین ملزمان گرفتار- اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد- مقدمات درج
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ ایس ایچ او تھانہ فتح حیات میکن سب انسپیکٹر اظہر حسین چانڈیو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر گاوں دین پور سے کارروائی! چوری کیس میں مطلوب ملزم دلبر علی ھلیو کو گرفتار کر کے دوران انٹیروگیشن جرم میں استعمال ش...
تھانہ وارہ کی حدود میں پولیس ھیڈ کانسٹبل کی فوتگی کا معاملہ
DATED:15-01-2025
▪️تھانہ وارہ کی حدود میں پولیس ھیڈ کانسٹبل کی فوتگی کا معاملہ▪
▪️اس سلسلے میں واضع کیا جاتا ہے کہ تھانہ وارھ کی حدود گائوں دڑی گاڈھی میں پلاٹ کے مسئلے پر گاڈھی برادری میں جھگڑا ہوا ہے۔ جس میں پولیس ھیڈ کانسٹبل سکندر علی گاڈھی جو کہ نصیرآباد تھانے میں تعینات تھا وہاں موقعے پر ھارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں۔نہ کہ کسی چوٹ یا گولی لگنے سے
▪️فوتی کا پوسٹ مارٹم بھی کرایا جا رہا ہے۔
▪️جناب ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاح...
چار منشیات فروش ملزمان گرفتار- چار کلو نو سو ستر گرام چرس برآمد- مقدمات درج
DATED:14-01-2025
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون!!.
▪چار منشیات فروش ملزمان گرفتار- چار کلو نو سو ستر گرام چرس برآمد- مقدمات درج
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذاکر حسین سانڈانو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر باغن شاہ مقام سے کارروائی! تھانہ قمبر سٹی کے کیس میں مطلوب تین ملزمان بنام1-ضمیر مغیری کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے (1200) گرام چرس 2- مجا...
دو منشیات فروش ملزمان گرفتار- چرس برآمد- مقدمات درج
DATED:13-01-2025
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منشیات فروش کے خلاف کریک ڈائون!!.
▪دو منشیات فروش ملزمان گرفتار- چرس برآمد- مقدمات درج
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ایس ایچ او تھانہ میروخان انسپیکٹر شفقت حسین کناسرو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر میروخان ٹو لاڑکانہ روڈ نزد سرمست عمرانی موڑ سے کارروائی! منشیات فروش ملزم گلزار احمد لغاری کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے (510) گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے
...
پولیس مقابلہ-Encounter
رات گئے پولیس اسٹیشن نصیرآباد ضلع قمبر شہدادکوٹ کی حدود گاجی کھہاوڑ روڈ نزد مسافر کی قبر سے پولیس کا کرمنلز سے مقابلہ۔بدنام زمانہ ڈاکو ارشاد جتوئی زخمی حالت میں گرفتار۔
▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کے قبضے سے ایک عدد چھینی گئی چنگچی رکشہ اور پسٹل بمع مئگزین برآمد۔
▪️زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت ارشاد ولد شیرل جتوئی سکنہ چنجنی شاخ تحصیل نصیرآباد ضلع قمبر شہدادکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔
▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو ضلع قمبر شہدادکوٹ میں جرائم کی متعدد وارداتوں میں...