Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سنگین کیسز میں دو اشتہاری ملزمان گرفتار
DATED:13-03-2025
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪سنگین کیسز میں دو اشتہاری ملزمان گرفتار-
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ ایس ایچ او تھانہ فتح حیات میکن انسپیکٹر سعید احمد ڈھر بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر نزد گاؤں ھلیہ سے کارروائی! تھانہ فتح حیات میکن اور قمبر سٹی کے دو کیسز میں اشتہاری ملزم منٹھار چانڈیو کو گرفتار کر لیا ہے
👉PO in:FIR#08/2024 u/s 354, 506/2, 337Ai, 33...
سنگین کیسز میں اشتہاری پانچ ملزمان گرفتار
DATED:12-03-2025
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪سنگین کیسز میں اشتہاری پانچ ملزمان گرفتار-
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ آئی سی پی پی ربی پل سب انسپیکٹر ارباب علی ودھو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر نزد ربی پل سے کارروائی! پی پی ربی پل کے کیس میں اشتہاری چار ملزمان بنام 1-خدا بخش مگسی 2-رسول بخش مگسی 3-مختیار عرف مختیار احمد مگسی اور 4-نور جہان مگسی کو گرفتار کر لیا ہے
...
شہریوں سے چھینی گئی سات عدد موٹر سائیکلیں، تین عدد موبائل فون اور دو عدد سولر پلیٹ برآمد- مالکان کے حوالے
DATED:12-03-2025
▪️قمبر شہدادکوٽ پولیس کی کارروائیاں!!
▪️شہریوں سے چھینی گئی سات عدد موٹر سائیکلیں، تین عدد موبائل فون اور دو عدد سولر پلیٹ برآمد- مالکان کے حوالے
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪️ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر ایس ڈی پی او شہدادکوٹ شہزاد الیاس اور ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر شاھد خان بمع اسٹاف کی بہترین کارروائیاں!شہدادکوٹ کے شہریوں سے چھینی گئی اور چوری شدہ،موبائل فون موٹرسائیکلیں اور سولر پلیٹ برآمد...
▪قتل کیس کے اشتہاری اور آٹھ جُواریوں سمیت (09) ملزمان گرفتار- چھکا ،کیش اور موبائل فون برآمد- مقدمہ درج
DATED:11-03-2025
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر جرائم پیشہ و منظم جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪قتل کیس کے اشتہاری اور آٹھ جُواریوں سمیت (09) ملزمان گرفتار- چھکا ،کیش اور موبائل فون برآمد- مقدمہ درج
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر شاھد خان بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر مسن محلا قبو روڈ سے کارروائی! آٹھ جواری ملزمان بنام 1-زبیر احمد چانڈیو 2-سجاد حسین مگسی 3-احمد نواز...
سنگین کیس میں روپوش ملزم گرفتار
DATED:10-03-2025
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر روپوش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪سنگین کیس میں روپوش ملزم گرفتار-
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد انسپیکٹر نعیم اختر ابڑو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر گاجی ناکو نصیرآباد سے کاررائی! تھانہ نصیرآباد کے کیس میں روپوش ملزم عباس کھوسو کو گرفتار کر لیا ہے
👉Abs in:FIR#113/2024 u/s 337Ai, 506/2, 337Fi, 504, 148, 149 PPC of Nasirabad