Press Releases

اقدام قتل جیسے سنگین کیسز میں مطلوب و اشتہاری ملزم گرفتار

DATED:12-08-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر  جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف قمبر سٹی پولیس کی کامیاب کارروائی!!.

▪ اقدام قتل جیسے سنگین کیسز میں مطلوب و اشتہاری ملزم گرفتار- اسلحہ برآمد۔مقدمات درج

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪️ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذوالفقار علی اوڈھانو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر شہدادکوٹ بائی پاس روڈ نزد چھجڑا موڑ سے کامیاب کارروائی! تھانہ قمبر سٹی کے اقدام قتل کے دو کیس میں اشتہاری و مطلوب ملزم مجاھ...


سنگین کیسز میں روپوش و مطلوب تین ملزمان گرفتار- تین عدد بھینس،تین عدد سولر پلیٹ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد-مقدمات درج -


     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪️ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذاکر حسین سانڈانو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر کارروائی! قمبر سٹی کے اقدام قتل کے کیس میں روپوش ملزم ضمیر عرف ذوالفقار شیخ کو گرفتار کر لیا ہے
👉 Abs:in FIR#251/ 2023 u/s 324, PPC of PS Kamber City
▪️دوسری کارروائی میں بھی ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی بمع اسٹاف نے چھاپامار کارروائی میں شہری حبدار علی پہنور کی مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر کے مالک کے حوالے کر دی ہے۔مالک نے مسرت کا کا اظہار کرتے ہوئے ایس ا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.