Press Releases

ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

DATED:20-02-2025

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪سنگین کیسز میں روپوش و اشتہاری تین ملزمان گرفتار

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪ ایس ایچ او تھانہ قبو سعید خان انسپیکٹر ذوالفقار علی چنہ بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر نزد عرض محمد سیلرو سے کارروائی! تھانہ قبو سعید خان کے کیس میں روپوش ملزم گل میر عرف میر گل مگسی کو گرفتار کر لیا ہے
👉Abs in FIR#50/2024 u/s 337Ai, 33...


وگن کے قریب فدا سولنگی سے ڈکیتی واردات کے دوران زخمی ہونے کا معاملہ

DATED:19-02-2025

▪️وگن کے قریب فدا سولنگی سے ڈکیتی واردات کے دوران زخمی ہونے کا معاملہ

▪️اس سلسلے میں واضع کیا جاتا ہے کہ سولنگی اور مغیری برادری میں پرانا جھگڑا چل رہا ہے۔ دو دن قبل تھانہ لالو رائنک کی حدود میں ضمیر مغیری سکنہ سردار واہ سے موٹرسائیکل چھین کر اس کو زخمی کر کے ملزمان فرار ہوگئے تھے ۔ جس واقعے میں مغیری برادری نے سولنگی برادری کو ملوث قرار دیا تھا

▪️اور آج اس واقعے کے ری ایکشن میں گائوں سردار واہ کے مغیری برادری سے تعلق رکھنے والے ملزمان نے لالو رو...


▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر جرائم پیشہ و منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

DATED:18-02-2025

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر جرائم پیشہ و منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪منشیات فروش ملزم گرفتار- شراب کی بوتلیں،چار عدد مسروقہ موٹرسائیکلیں اور ایک عدد موبائل فون برآمد- مقدمہ درج

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد سب انسپیکٹر اوشاق علی شر بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر کارروائی! منشیات فروش ملزم عبدالغفار منگی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 20 عدد شراب کی بوتلیں برآمد کر کے...


قمبر شہدادکوٹ پولیس کا ضلع کے کوہستانی علاقے میں پوپی (پوست) کے فصل کو تباہ کرنے کیلئے گرینڈ آپریشن۔کئی ایکڑ پر مشتمل پوست کا فصل تلف-

DATED:17-02-2025

▪️قمبر شہدادکوٹ پولیس کا  ضلع کے کوہستانی علاقے میں  پوپی (پوست) کے فصل کو تباہ کرنے کیلئے گرینڈ آپریشن۔کئی ایکڑ پر مشتمل پوست کا فصل تلف-

▪️ تفصیلات کے مطابق▪️

  ▪️ضلع پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایس ڈی پی او قمبر سرفراز احمد پیچوہو ، ایس ڈی پی او وارھ ریاض احمد عباسی اور سی آئی اے انچارج قمبر انسپیکٹر میراں خان درانی کی سربراہی میں مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز غیبی دیرو، ڈرگھ، دوست علی، حمل  و پولیس کی بھاری نفری کے ہمراھ ضلع کے کوہستانی علائقے باجک...


پولیس مقابلہ

DATED:15-02-2025

 پولیس مقابلہ 

▪️رات گئے پولیس اسٹیشن اے سیکشن شہدادکوٹ ضلع قمبر شہدادکوٹ کی حدود امام بخش روڈ نزد دانگی شاخ سے پولیس کا کرمنلز سے مقابلہ بدنام زمانہ ڈاکو ضمیر مستوئی زخمی حالت میں گرفتار۔

▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کے قبضے سے پسٹل بمع مئگزین اور موٹرسائیکل برآمد۔

▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت ضمیر حسین ولد حسین بخش مستوئی سکنہ گائوں مٹھا خان مستوئی تحصیل سجاول جونیجو ضلع قمبر شہدادکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔

▪️زخمی حالت می...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.