Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
قمبر پولیس نے ڈکیتی واردات کے دوران قتل ہونے والے ذیشان جتک بروہی بلائینڈ مرڈر کیس کو انتہائی مہارت سے قلیل مدت میں ٹریس آئوٹ کرلیا
DATED:13-02-2025
▪️قمبر شہدادکوٹ پولیس کی کامیاب کارروائی!!
▪️قمبر پولیس نے ڈکیتی واردات کے دوران قتل ہونے والے ذیشان جتک بروہی بلائینڈ مرڈر کیس کو انتہائی مہارت سے قلیل مدت میں ٹریس آئوٹ کرلیا۔
▪️واقعے میں ملوث ملزم گرفتار- جرم میں استعمال شدہ پسٹل + گولیاں برآمد۔
▪️ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی انسپیکٹر اختر علی ابڑو بمع اسٹاف کی کامیاب کارروائی!!
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
...
دو منشیات فروش ملزمان گرفتار- چرس، گٹکا، دو عدد مسروقہ موٹرسائیکلیں اور موبائل فون برآمد - مقدمات درج
DATED:10-02-2025
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪دو منشیات فروش ملزمان گرفتار- چرس، گٹکا، دو عدد مسروقہ موٹرسائیکلیں اور موبائل فون برآمد - مقدمات درج
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی انسپیکٹر اختر علی ابڑو بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں منشیات فروش ملزم ارشد گوپانگ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چار پاکیٹ گٹکا وزن 920 گرام برآمد کر کے مقدمہ درج کرلی...
▪انتہائی سنگین کیسز میں روپوش،اشہاری و مطلوب چار ملزمان گرفتار- ایک مسروقہ موٹرسائیکل برآمد- مقدمات درج
DATED:08-02-2025
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪انتہائی سنگین کیسز میں روپوش،اشہاری و مطلوب چار ملزمان گرفتار- ایک مسروقہ موٹرسائیکل برآمد- مقدمات درج
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪️ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر شاھد خان بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر نزد ٹانوری شاخ سے کارروائی! تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ کے قتل کیس میں مطلوب و روپوش دو ملزمان بنام 1- محمد پنھل کھوسہ اور 2-...
ڈکیتی وارداتوں میں ملوث ایکٹو کرمنل گرفتار-چار عدد موبائل فون ، بیٹری، چار عدد موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد- مقدمات درج
DATED:07-02-2025
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر قمبر پولیس کی کامیاب کارروائی!!.
▪ڈکیتی وارداتوں میں ملوث ایکٹو کرمنل گرفتار-چار عدد موبائل فون ، بیٹری، چار عدد موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد- مقدمات درج
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی انسپیکٹر اختر علی ابڑو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر کارروائی! ضلع لاڑکانہ اور ضلع قمبر شہدادکوٹ کے متعدد ڈکیتی وارداتوں میں ملوث ایکٹو کرمنل صدام حسین ولد غلام حس...
جرائم پیشہ و منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری
DATED:06-02-2025
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر جرائم پیشہ و منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪دو روپوش اور منشیات فروش سمیت پانچ ملزمان گرفتار- اسلحہ،چرس،اور چھینہ ہوا ٹریکٹر برآمد- مقدمات درج
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر شاھد خان بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر کارروائی! ڈکیتی اور پولیس مقابلے سمیت پانچ کیسز میں روپوش و مطلوب ملزم رحیم خان چانڈیو کو گرفتار کر کے ان کے قبض...