Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منظم جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪بارہ جُواری ملزمان گرفتار- تاش ،کیش اور موبائل فون برآمد- مقدمہ درج
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی انسپیکٹر اختر علی ابڑو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر نزد وزیر چانڈیو کے ہوٹل سے کارروائی! بارہ جواری ملزمان بنام 1-علی محمد بروہی 2-حاکم مغیری 3-محرم گوپانگ 4-پیر بخش گوپانگ 5- سکندر منگریو 6-قطب شاہ 7- اشرف نائچ 8- خاشل مرزانی 9- عبدالغفور 10-عبداللہ 11- امداد برڑو اور 12- افضل شیخ کو گرفتار کر کے ان کے قبض...
ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب ڈاکووں کے خلاف جاری آپریشن
DATED: 24-01-2025
▪️ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب ڈاکووں کے خلاف جاری آپریشن میں تھانہ سنجر بھٹی کی حدود میں ڈاکوٰوں سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے پولیس مقابلے کے دوراں زخمی ہونے والے پولیس جوان محمد اسماعیل بروہی کی عیادت کیلئے ٹرامہ سینٹر لاڑکانہ پہنچے۔
▪️ایس ایس پی صاحب نے ان کی مزاج پرسی کرتے ہوئے انکی جلد صحتیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
▪️ایس ایس پی صاحب ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں سے بھی ملے اور ان کے ساتھ محمد اسماعیل بروہی کے علاج کے متعل...
شہریوں سے چھینی گئی رقم اور چار موٹر سائیکلیں برآمد- مالکان کے حوالے
DATED:23-01-2025
▪️قمبر شہدادکوٽ پولیس کی کامیاب کارروائی!!
▪️شہریوں سے چھینی گئی رقم اور چار موٹر سائیکلیں برآمد- مالکان کے حوالے
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪️ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر شاھد خان بمع اسٹاف کی کامیاب کارروائیاں!شہدادکوٹ کے شہریوں سے چھینی گئی اور چوری شدہ کیش رقم اور موٹرسائیکلیں برآمد کر کے مالکان کے حوالے کر دی ہیں
▪تفصیل برآمد شدہ موٹرسائیکلیں اور نقدی<...
دو منشیات فروش اور اشتہاریوں سمیت چار ملزمان گرفتار- چرس برآمد- مقدمات درج
DATED:23-01-2025
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منشیات فروش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪دو منشیات فروش اور اشتہاریوں سمیت چار ملزمان گرفتار- چرس برآمد- مقدمات درج
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ ایس ایچ او تھانہ قبو سعید خان انسپیکٹر ذوالفقار علی چنو بمع اسٹاف کی دوران گشت پر نزد عبداللہ ھوٹل سے کارروائی! منشیات فروش ملزم انعام علی ھلیو کو گرفتار کر کے ان کی قبضے سے 800 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہ...
تین منشیات فروش ملزمان گرفتار- گٹکا اور چرس برآمد- مقدمات درج
DATED:21-01-2025
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری !!.
▪تین منشیات فروش ملزمان گرفتار- گٹکا اور چرس برآمد- مقدمات درج
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذاکر حسین سانڈانو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر نزد چھجڑا پھاٹک سے کارروائی!منشیات فروش ملزم عبدالغفار چانڈیو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے تین کلو گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے
...