Press Releases

دو منشیات فروش سمیت تین ملزمان گرفتار- چرس اور بھنگ برآمد- مقدمات درج

DATED:20-01-2025

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منشیات فروش و روپوش ملزمان کے خلاف  کارروائیاں جاری!!.

▪دو منشیات فروش سمیت تین ملزمان گرفتار- چرس اور بھنگ برآمد- مقدمات درج

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪ ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر شاھد خان بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر دوست علی روڈ نزد کھہاوڑ پمپ سے کارروائی! منشیات فروش ملزم نوید عرف سردار چانڈیو کو گرفتار کر کے ان کی قبضے سے ساڑھے تین کلو گرام چرس ب...


دھرے قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم آلائے قتل سمیت گرفتار

DATED:18-01-2025

 ▪️ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر تھانہ ربی پل پولیس کی کارروائی!

▪️دھرے قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم آلائے قتل سمیت گرفتار۔

▪️تفصیلات کے مطابق▪️

 ▪️آئی سی پی پی ربی پل سب انسپیکٹر ارباب علی ودھو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر کارروائی! تھانہ ربی پل کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام میں قتل ہونے والے محمد شریف کھوسہ اور لڑکی رضیہ کھوسہ کے قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم محمد یاسین کھوسہ کو آلائے قتل پسٹل سمیت گرفتار کر...


قتل کیس میں مطلوب ملزم گرفتار- اسلحہ برآمد- مقدمات درج

DATED:18-01-2025

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر گاجی کھہاوڑ پولیس کی زبردست کارروائی!!.

▪قتل کیس میں مطلوب ملزم  گرفتار- اسلحہ برآمد- مقدمات درج

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪ ایس ایچ او تھانہ گاجی کھہاوڑ انسپیکٹر محبوب علی مٹھانی بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر گاجی ٹو میہڑ روڈ نزد کھڈہری موڑ سے کارروائی! تھانہ گاجی کھہاوڑ کی قتل کیس میں مطلوب ملزم نصیر علی ڈیپر کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے جرم میں استعمال شدہ پسٹل+گول...


منشیات فروش ملزم گرفتار- چرس برآمد- مقدمہ درج

DATED:17-01-2025

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منشیات ملزمان کے خلاف کریک ڈائون!!.

▪منشیات فروش ملزم گرفتار- چرس برآمد- مقدمہ درج

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪ ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد انسپیکٹر نعیم اختر ابڑو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر نصیرآباد ٹو باڈہ روڈ نزد موندر واہ سے کارروائی! منشیات فروش ملزم صابر حسین نوناری کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1100 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے
👉FIR#06/2025 u...


پانچ جواری ملزمان گرفتار- تاش اور نقدی برآمد- مقدمہ درج

DATED:16-01-2025

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منظم جرائم میں ملوث ملزمان کا گھیرا تنگ!!.

▪پانچ جواری ملزمان گرفتار- تاش اور نقدی برآمد- مقدمہ درج

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️ 

▪ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر شاھد خان بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر کارروائی! پانچ جواری ملزمان بنام 1-ندیم ببر 2-احمد نواز بروھی 3-علی جان مگسی 4-محمد نواز مگسی اور 5-ناصر رند کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 52 تاش کے پتے اور (50...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.