Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مُضر صحت گٹکا/ماوا کی فروخت میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی, ایس ایس پی کیماڑی
ضلع کیماڑی تھانہ مدینہ کالونی پولیس کی انٹیلیجنس اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر سیکٹر-5G سعیدآباد میں کاروائی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
مُضر صحت گٹکا/ماوا کی فروخت میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی, ایس ایس پی کیماڑی
ملزم کی شناخت سہیل ولد محمد یوسف کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 25 عدد پڑیاں مضر صحت گٹکا/ماوا برآمد۔
گرفتار ملزم گٹکا/ماوا سیلر مطلوب ملزمان کی A,B کیٹیگری میں بھی شامل تھا۔
ملزم اس سے قبل بھی گرفتار ہوچکا ہے۔
ملزم سہیل کا سابقہ کریمنل رکارڈ درج ذیل ہے۔
(1) Fir No. 56/2024 u/s 4/8, PS Madina Colony.
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ مدینہ کالونی انسپیکٹر قمر عباس کی سربراہی میں ہیڈ محرر جہانگیر موسیٰ اور انٹیلیجنس اسٹاف نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف گٹکا/ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کی جا رہی ہے۔
#sindhpolice #karachipolice #keamaripolice #gutkamawa