Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
فائرنگ کے تبادلے کے بعد دونوں مسلح ڈکیتوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
رات گئے ایس ایچ او مدینہ کالونی کا اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کے ہمراہ موٹر سائیکل سوار دو مسلح ڈکیتوں سے مقابلہ۔
فائرنگ کے تبادلے کے بعد دونوں مسلح ڈکیتوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیر قانونی پستول، وارداتوں میں چھینے گئے 5 موبائل فون اور مدینہ کالونی کے علاقے سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزمان کی شناخت طارق ولد رسول بخش اور شاکر ولد رحمت کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان و پولیس پارٹی کے مابین مقابلہ بلدیہ 7 نمبر قبرستان روڈ پر ہوا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
گرفتار ملزمان گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل اور موبائیل فون چھیننے کی وارداتیں کرتے ہیں۔
ملزمان نے دوران انٹیروگیشن تھانہ موچکو تھانہ اتحاد ٹاون، مدینہ کالونی، بلدیہ اور سعیدہ اباد کے علاقوں میں وارداتوں کا اعتراف کیا۔
ملزمان نے زیادہ تر وارداتیں گلشن مزدور، اسپارکو روڈ اور حب ریور روڈ پر انجام دینے کا انکشاف کیا۔
گرفتار ملزمان پیشہ ور عادی کریمنل ہیں جوکہ اس سے قبل بھی درج زیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔
1)۔شاکر ولد رحمت (زخمی)۔
1).FIR NO.13/13.
U/S.23(1)/A
PS.مدینہ کالونی۔
2).FIR NO.94/15.
U/S.23(1)/A
PS.موچکو۔
3).FIR NO.29/19
U/S.23(1)/A
PS.SIU.
4).FIRNO.210/19
U/S.6.9/B
PS.موچکو۔
5).FIR NO.375/20
U/S.381/A
PS.عزیز اباد۔
6).FIR NO.1019/21
U/S.381/A.
PS.عزیز اباد۔
2).طارق ولد رسول بخش۔(زخمی)۔
1)/FIR NO.241/18.
U/S 392/34.
PS.سایٹ بی۔
2).FIR NO.44/19.
U/S.23(1)/A.
PS.سعیداباد۔
3).FIR NO.135/19.
U/S.6.9/C.
PS.SIU.
4).FIR NO.136/19.
U/S 23(1)/A.
PS.SIU.
5).FIR NO.225/20.
U/S.23(1)/A.
PS.مدینہ کالونی۔
6).FIR NO.318/20.
U/S.392/34.PPC.
PS.سعیداباد۔
ملزمان کے خلاف تھانہ مدینہ کالونی میں مقدمات درج کر کے مذید تفتیش کی جا رھی ھے۔
#sindhpolice #karachipolice #keamaripolice #streetcrime