Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سمندر میں نہانے پر 25 ملزمان گرفتار

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سمندر میں نہانے پر 25 ملزمان گرفتار

ضلع کیماڑی پولیس کی جانب سے 14 اگست کے موقع پر دفعہ 144 کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے ساحل سمندر پر سخت ترین انتظامات۔

ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کا اے ایس پی ماڑیپور محمد عامر شہزاد کے ہمراہ ساحل سمندر کا دورہ۔

ضلع کیماڑی تھانہ ماڑیپور پولیس نے مبارک ولیج اور پیراڈائز پوائنٹ پر نہاتے ہوئے 25 ملزمان گرفتار کرلئے۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 195/24 اور 196/24 بجرم دفعہ 188 ت پ درج کئے گئے۔

حکومت سندھ نے طغیانی کے باعث سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

ضلع کیماڑی پولیس کی جانب سے کراچی کے شھریوں سے التجا کی جاتی ہے کہ سمندر میں نہانے سے گریز کریں بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

#sindhpolice #karachipolice #police #keamaripolice #hawksbaybeach


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.