Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کی خفیہ اطلاع پر پٹھان کالونی میں کامیاب کاروائی۔

ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کی خفیہ اطلاع پر پٹھان کالونی میں کامیاب کاروائی۔

دو مطلوب منشیات فروش اسلحہ و منشیات سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزمان کی شناخت فضل آمین ولد بخت شیریں اور مدثر ولد خان پرست کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 510 گرام چرس اور غیرقانونی پستول برآمد ہوا۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ سائیٹ اے انسپکٹر چوہدری جاوید اختر کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں جوکہ اس سے قبل بھی درج ذیل مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

1. مقدمہ الزام نمبر 284/24 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ پیرآباد
2. مقدمہ الزام نمبر 162/23 بجرم دفعہ 147/149/353//186 تھانہ سائیٹ اے۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

#sindhpolice #karachipolice #keamaripolice #narcotics


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.