Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

کراچی: منشیات کی ترسیل میں ملوث ملزم گرفتار، ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ

ڈسٹرکٹ کیماڑی پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، 

 

کراچی: کیماڑی مدینہ کالونی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، امجد شیخ 

کراچی: منشیات کی ترسیل میں ملوث ملزم گرفتار، ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ 

کراچی: گرفتار ملزم کا نام منشیات کی فہرست میں بھی شامل ہے، امجد شیخ 

کراچی: ملزم پہلے بھی منشیات کے چار مقدمات میں گرفتار ہوچکا ہے، امجد شیخ 

کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت اورنگزیب عرف انٹو کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی 

کراچی: ملزم کے خلاف تھانہ مدینہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایس ایڈ پی کیماڑی 

کراچی: ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے، ایس ایس پی امجد احمد شیخ


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.