Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

مطلوب منشیات فروش ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 05 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کا خفیہ اطلاع پر چھاپہ۔

 

مطلوب منشیات فروش ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار۔

 

گرفتار ملزم کی شناخت محمد حسین ولد محمد اسلام کے نام سے ہوئی۔

 

گرفتار ملزم مچھر کالونی اسلامی کانٹا کے پاس منشیات فروشی میں ملوث ہے۔

 

ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 1515 گرام چرس برآمد ہوئی۔

 

ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ 183/26 درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

 

*ترجمان: کیماڑی پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.