Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

موٹر سائیکل لفٹر مطلوب ملزمان تھانہ جیکسن کی حدود سے گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑی

ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی کاروائی. ایس ایس پی کیماڑی۔

موٹر سائیکل لفٹر مطلوب ملزمان تھانہ جیکسن کی حدود سے گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑی

گرفتار ملزمان بنام فرحان ابراہیم ولد عبدالغفور اور عارف جمیل ولد جمیل اسلم کے قبضے سے بوقت گرفتاری موٹر سائیکل نمبری KNQ.0320 میکر یونیک ماڈل 2020 برآمد۔

موٹر سائیکل نمبری بالہ تھانہ ہذا کے مقدمہ الزام نمبر139/25 بجرم دفعہ381-A، تھانہ ساحل سے سرقہ شدہ ہے۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ جیکسن انسپکٹر ایاز خان نے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت گرفتار کیا۔

ملزمان بالہ کو تھانہ ساحل پولیس کے حوالے کیا جارہا ہے۔

#sindhpolice #karachipolice #keamaripolice #motorcyclelifter


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.