Press Releases

منشیات فروشی میں ملوث یاسر خان نامی ملزم گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 07 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کی کاروائی۔

 

منشیات فروشی میں ملوث یاسر خان نامی ملزم گرفتار۔

 

ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 25 گرام آئس برآمد۔

 

ملزم قائم خانی کالونی میں منشیات فروشی میں ملوث ہے۔

 

ملزم اس سے قبل بھی تھانہ مومن آباد سے موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔

 

ملزم کے خلاف مقدمہ 13...


ایس ایس پی کیماڑی سنگھار ملک کی سربراہی میں کیماڑی پولیس جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی میں مصروف عمل ہے۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 09 مئی 2026

 

*ویکلی پروگریس، کیماڑی پولیس*

 

ایس ایس پی کیماڑی سنگھار ملک کی سربراہی میں کیماڑی پولیس جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی میں مصروف عمل ہے۔

 

کیماڑی پولیس نے گزشتہ ہفتے بھرپور کریک ڈاؤن کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف جرائم میں ملوث 137 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 

مزکورہ کاروائیوں 10 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کیا گیا۔

 

دو مختلف پولیس مقابلوں میں 03 منشیا...


منشیات فروشی میں ملوث ملزم ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 09 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی۔

 

منشیات فروشی میں ملوث ملزم ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار۔

 

گرفتار ملزم قائم خانی کالونی و ملحقہ علاقوں میں منشیات فروشی میں ملوث ہے۔

 

گرفتار ملزم عامر علی ولد قیصر آئی آر لسٹڈ منشیات ڈیلر شاکر کا کارندہ ہے۔

 

ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 1150 گرام چرس برآمد ہوئی۔

...


انتہائی مطلوب ریکارڈ یافتہ دو رکنی اسٹریٹ کریمنل گروہ بے نقاب۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 10 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی کامیاب ٹارگٹڈ کاروائی۔

 

انتہائی مطلوب ریکارڈ یافتہ دو رکنی اسٹریٹ کریمنل گروہ بے نقاب۔

 

ملزمان میں علی حسین ولد ابراھیم اور علی محمد ولد کمال شامل ہیں۔

 

ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے دو عدد غیر قانونی پستول بمعہ ایمونیشن برآمد۔

 

ملزمان مائی کولاچی روڈ و ماڑیپور روڈ سمیت شہر کے مختلف مقا...


منشیات فروشی میں ملوث وقاص احمد نامی ملزم گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 10 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کی کاروائی۔

 

منشیات فروشی میں ملوث وقاص احمد نامی ملزم گرفتار۔

 

ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 22 گرام چرس برآمد۔

 

ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ 114/26 درج۔

 

 مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

 

*ترجمان: کیماڑی پولیس*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.