Press Releases

شہری کو لوٹتے ہوئے تین ڈکیت موقع واردات سے رنگے ہاتھوں گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 26 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ مدینہ کالونی پولیس کا بروقت رسپانس۔

 

شہری کو لوٹتے ہوئے تین ڈکیت موقع واردات سے رنگے ہاتھوں گرفتار۔

 

گرفتار ملزمان کی شناخت 1- انیس، 2- جہانگیر اور 3- وقاص کے ناموں سے ہوئی۔

 

ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری غیر قانونی پستول اور موٹر سائیکل برآمد۔

 

ملزمان سعید آباد تانیہ پان کے پاس لقمان نامی شخص کو لوٹ رہے تھے۔

<...


موسٹ وانٹڈ منشیات فروش جنید ولد محمد سرفراز گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 27 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب ٹارگٹڈ کارروائی۔

 

موسٹ وانٹڈ منشیات فروش جنید ولد محمد سرفراز گرفتار۔

 

ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 1105 گرام چرس برآمد ہوئی۔

 

ملزم بدنام زمانہ منشیات فروش سمیر جدون کا بھائی ہے۔

 

ملزم سابقہ پولیس اہلکار بھی ہے جسے منشیات فروشی میں ملوث ہونے پر محکمہ سے برطرف کیا جاچکا ہے۔ 


ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر گٹکا مافیا کے خلاف کاروائی۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 27 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی پولیس عید الاضحی کے پر مسرت دن بھی جرائم کی سرکوبی کے لئے متحرک۔

 

ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر گٹکا مافیا کے خلاف کاروائی۔

 

انتہائی مطلوب گٹکا ڈیلر دانیال عرف موٹا ولد خادم حسین موٹا گرفتار کرلیا۔

 

ملزم کا نام مطلوب گٹکا ڈیلرز کی A+ کیٹیگری کی فہرست میں شامل تھا۔

 

ملزم کے خلاف گٹکا ماوا کی متعدد آئی ارز بھی...


کمپاونڈ پر چھاپہ انتہائی متحرک موٹر سائیکل لفٹنگ گینگ کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گیا۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 27 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کا داؤد گوٹھ میں واقع کمپاونڈ پر چھاپہ۔

 

کمپاونڈ پر چھاپہ انتہائی متحرک موٹر سائیکل لفٹنگ گینگ کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گیا۔

 

کامیاب کاروائی کے دوران موٹر سائیکل لفٹنگ گینگ کے دو ارکان گرفتار۔

 

کمپاؤنڈ سے کھارادر کے علاقے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔

 

کمپاونڈ سے 5 موٹر سائیکلوں کا کھلا ہوا اسپیئر پ...


تھانہ ڈاکس پولیس نے مچھر کالونی میں کاروائی کرتے ہوئے لیڈی منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 27 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن عید کے روز بھی جاری۔

 

تھانہ ڈاکس پولیس نے مچھر کالونی میں کاروائی کرتے ہوئے لیڈی منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔

 

گرفتار ملزمہ کی شناخت مہرالنساء عرف میرجان زوجہ علاؤالدین کے نام سے ہوئی۔

 

ملزمہ کے قبضے سے بوقت گرفتاری 580 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔

 

ملزمہ پیشہ ور عادی منشیات فروش ہے ج...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.