Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
نٹی جیٹی پر سے کیماڑی آنیوالی شاہراہ پر اسنیپ چیکنگ کے دوران 2 ڈکیت دھر لئے
ایس ایس پی ضلع کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی خصوصی یدایات پر اسنیپ چیکنگ کا انعقاد۔
ایس ڈی پی او کیماڑی حلار خان چانڈیو کی زیرنگرانی ایس ایچ او جیکسن انسپکٹر محمد اسحاق کی اسٹاف کے ہمراہ دوران اسنیپ کاروائی۔
نٹی جیٹی پر سے کیماڑی آنیوالی شاہراہ پر اسنیپ چیکنگ کے دوران 2 ڈکیت دھر لئے گئے
گرفتار ملزمان بنام دانش اور اکرم کے قبضےسے اسلحہ / موبائل فون اور نقدی برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں جنکے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
لڑائی جھگڑے کے دوران دو سگے بھائیوں کے دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار
ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی خفیہ اطلاع پر مچھر کالونی میں کاروائی۔
گزشتہ ہفتے مچھر کالونی میں لڑائی جھگڑے کے دوران دو سگے بھائیوں کے دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
گرفتار ملزم بنام عرفان مورخہ 6 اگست 2024 کو مچھر کالونی میں فائرنگ سے لئیق زمان اور عادل زمان نامی دو سگے بھائیوں کے قتل اور نعمان نامی راہگیر زخمی ہونے کے واقع میں ملوث ہے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
واقع کے روز گرفتار ملزم نے مقتولین کی سٹی کورٹ سے مچھر کا...
میٹروول میں دوران ڈکیتی دو افراد کے سفاکانہ قتل اور ایک کروڑ 35 لاکھ روپے لوٹنے والا ملزم انجام کو پہنچ گیا
میٹروول میں دوران ڈکیتی دو افراد کے سفاکانہ قتل اور ایک کروڑ 35 لاکھ روپے لوٹنے والا ملزم انجام کو پہنچ گیا
واردات میں ملوث ایک ملزم رات گئے اتحاد ٹاون میں پولیس مقابلے میں مارا گیا
#sindhpolice #karachipolice #police #keamaripolice #encounter
پولیس کا مائی کولاچی روڈ پر موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان سے مقابلہ۔
ضلع کیماڑی پولیس کا مائی کولاچی روڈ پر موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان سے مقابلہ۔
فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دونوں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل راجہ خالد کا ایس ایچ او ڈاکس انسپکٹر نفیس الرحمان و اسٹاف کے ہمراہ مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
پولیس پارٹی کی جانب سے ملزمان کا تعاقب کرنے پر ملزمان نے فائرنگ شروع کردی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
جوابی کاروائی میں غلام مصطفٰی اور امین...
پولیس کا مشرف کالونی اسکیم 42 میں مسلح ملزمان سے مقابلہ۔
ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کا مشرف کالونی اسکیم 42 میں مسلح ملزمان سے مقابلہ۔
شدید فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ایس ایچ او موچکو انسپیکٹر بشیر احمد ودھو کی سربراہی میں پولیس پارٹی علاقہ گشت میں مصروف تھی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
پولیس پارٹی نے مشرف کالونی اسکیم 42 کے پاس مشتبہ کلٹس کار کو روکنے کی کوشش کی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
اسی دوران کار میں سوار دو مسلح ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی۔ ک...