Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
گزشتہ رات اتحاد ٹاؤن میں واردات کرنے والے تین رکنی ڈکیت گروہ کے دو ارکان گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 27 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔
گزشتہ رات اتحاد ٹاؤن میں واردات کرنے والے تین رکنی ڈکیت گروہ کے دو ارکان گرفتار۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری غیر قانونی پستول بمعہ ایمونیشن برآمد۔
ملزمان کے قبضے سے رات گئے اتحاد ٹاؤن آفریدی چوک پر سلیمان نامی شخص سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موٹر سائیکل بھی برآمد کرلیا گیا۔
<...
کارخانے سے بھاری مقدار میں مضحر صحت گٹکا ماوا، چھالیہ، چونا و دیگر میٹیریل برآمد۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 29 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کا گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ۔
کارخانے سے بھاری مقدار میں مضحر صحت گٹکا ماوا، چھالیہ، چونا و دیگر میٹیریل برآمد۔
مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور سپلائی میں ملوث اختر علی ولد محمد زمان نامی گٹکا ڈیلر گرفتار۔
گٹکا ماوا کا کارخانہ پٹھان کالونی میں واقع رہائشی گھر میں قائم کیا گیا تھا۔
*کارخانے سے برآ...
منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان منشیات سمیت گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 29 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کا خفیہ اطلاع پر مچھر کالونی میں چھاپہ۔
منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان منشیات سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزمان کی شناخت اسداللہ اور مومن خان کے ناموں سے ہوئی۔
گرفتار ملزمان مچھر کالونی شاکر پلیہ کے پاس منشیات فروشی میں ملوث ہیں۔
ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 780 گرام چرس برآمد ہوئی۔
ملزم...
ایس ایس پی کیماڑی سنگھار ملک کی سربراہی میں کیماڑی پولیس جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی میں مصروف عمل ہے۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 30 مئی 2026
*ویکلی پروگریس، کیماڑی پولیس*
ایس ایس پی کیماڑی سنگھار ملک کی سربراہی میں کیماڑی پولیس جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی میں مصروف عمل ہے۔
کیماڑی پولیس نے گزشتہ ہفتے بھرپور کریک ڈاؤن کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف جرائم میں ملوث 102 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گینگ وار کارندوں / منشیات فروشوں کے ساتھ دو مختلف پولیس مقابلوں میں ایک منشیات فروش ہلاک اور دو زخمی حالت میں...
مشرف کالونی روڈ سے اشتہاری ڈکیت کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 30 مئی 2026
ضلع کیماڑی مشرف کالونی چیک پوسٹ پولیس کی دوران چیکنگ کاروائی۔
مشرف کالونی روڈ سے اشتہاری ڈکیت کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی پستول اور موٹر سائیکل برآمد۔
گرفتار ملزم کی شناخت وسیم شاہ ولد ہاشم شاہ کے نام سے ہوئی۔
ملزم نے دوران انٹیروگیشن اسٹریٹ کرائم و موٹر سائیکل لفٹنگ کی...