Press Releases

*ایس ایس پی کیماڑی آفس میں غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کے حوالے سے ہنگامی اجلاس کا انعقاد*

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 30 مئی 2026

 

*ایس ایس پی کیماڑی آفس میں غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کے حوالے سے ہنگامی اجلاس کا انعقاد*

 

ایس ایس پی کیماڑی کی زیرِ صدارت ایس ایس پی آفس کیماڑی میں غیر قانونی تارکین وطن، بالخصوص افغان باشندوں کی وطن واپسی کے حوالے سے ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔

 

اجلاس میں ایس پی بلدیہ، ضلع کیماڑی کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران ضلع کیماڑی میں غیر قانون...


اسٹریٹ کرائم و منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان بلدیہ سے گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 31 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی۔

 

اسٹریٹ کرائم و منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان بلدیہ سے گرفتار۔

 

ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی رائفل اور 10 گرام ہیروئن برآمد۔

 

ملزمان کے قبضے سے تھانہ کھارادر کی حدود سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی۔

 

گرفتار ملزمان کی شناخت انور حسین ولد جلال اور عمران ولد رمضان کے ناموں س...


*ضلع کیماڑی، تھانہ بلدیہ پولیس کی کارروائی، نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار۔*

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 01 جون 2026

 

*ضلع کیماڑی، تھانہ بلدیہ پولیس کی کارروائی، نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار۔*

 

تھانہ بلدیہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بنگلوری محلہ میں ایک گھر کے واش روم کی نازیبا ویڈیو بنانے میں ملوث صابر نامی ملزم کو گرفتار کرکے ویڈیو ریکارڈنگ کے لئے استعمال ہونے والا موبائل فون برآمد کرلیا۔

 

ملزم نے دو روز قبل بنگلوری محلہ میں واقع ایک گھر کے واش روم کے روشن دان سے اندر کی ویڈیو ریکارڈ...


منشیات فروشی میں ملوث ریکارڈ یافتہ مطلوب ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 01 جون 2026

 

ضلع کیماڑی مشرف کالونی چیک پوسٹ پولیس کی کاروائی۔

 

منشیات فروشی میں ملوث ریکارڈ یافتہ مطلوب ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

 

ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 50 گرام آئس برآمد ہوئی۔

 

گرفتار ملزم شاہزیب ولد سیدان خان مشرف کالونی و ملحقہ علاقوں میں منشیات فروشی میں ملوث تھا۔

 

ملزم اس سے قبل بھی تھانہ موچکو کے منشیات فروشی کے مقدمہ 57/26 میں گرفتار ہ...


*ایس ایس پی کیماڑی کی ہدایات پر موچکو چیک پوسٹ پر افغان ویری فیکیشن ڈیسک کا قیام*

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 01 جون 2026

 

*ایس ایس پی کیماڑی کی ہدایات پر موچکو چیک پوسٹ پر افغان ویری فیکیشن ڈیسک کا قیام*

 

افغان ویری فیکیشن ڈیسک کا قیام بلوچستان سے براستہ حب ریور روڈ سندھ، کراچی میں داخل ہونے والے غیر قانونی غیر ملکیوں، خصوصاً غیر قانونی افغان باشندوں کی نقل و حرکت کی مؤثر نگرانی اور روک تھام کے لیے کیا گیا ہے۔

 

یہ ڈیسک ایس ڈی پی او ماڑیپور کی نگرانی میں چوبیس گھنٹے فعال رہے گا، جہاں افسران و جوان...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.