Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم قائم خانی چوک سے گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 19 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کی کاروائی۔
مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم قائم خانی چوک سے گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی جبکہ عامر نامی ایک ملزم فرار ہو گیا۔
ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 45 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ 156/26 درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
...
مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور فروخت میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 19 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی کاروائی۔
مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور فروخت میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔
ملزمان کی شناخت رفیق اور قاسم کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 100 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد۔
ملزمان مچھر کالونی کے علاقے میں گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ہیں۔
گرفتار ملزم رفیق اس سے قب...
ضلع کیماڑی پولیس کا اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، اسمگلرز کی جانب سے نت نئے طریقے استعمال کئے جانے کا انکشاف۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 11 مئی 2026

ضلع کیماڑی پولیس کی جانب سے اسمگلنگ اور غیرقانونی کاروبار کے خلاف جاری مؤثر و مربوط کارروائیوں کے دوران اسمگلرز کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نظروں سے بچنے کیلئے مختلف اور غیر روایتی ذرائع استعمال کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
موچکو پولیس نے خفیہ اطلا...

لاکھوں روپے مالیت کی چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 12 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ شیرشاہ پولیس کی اسمگلنگ کے خلاف کاروائی۔
لاکھوں روپے مالیت کی چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔
حب بلوچستان سے آنے والی چھالیہ سے لوڈ سوزوکی پکڑی گئی۔
سوزوکی سے 25 بورے وزنی 300 کلو اسمگل شدہ چھالیہ برآمد۔
پولیس سے بچنے کے لئے چھالیہ سوزوکی میں کچرے کے نیچے چھپائی گئی تھی۔
اسمگل شدہ چھالیہ کی ترسی...