Press Releases

کاروائی کے دوران بلال پپو گینگ سے تعلق رکھنے والے منشیات نیٹ ورک کے تین اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 12 مئی 2026

 

کیماڑی پولیس کی انتہائی اہم کارروائی۔

 

کیماڑی پولیس نے وفاقی سول حساس ادارے کے ہمراہ مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے جہان آباد میں قائم بدنام منشیات کے اڈے پر کامیاب ریڈ کیا۔

 

کاروائی کے دوران بلال پپو گینگ سے تعلق رکھنے والے منشیات نیٹ ورک کے تین اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

 

گرفتار ملزمان میں:

1۔ ریاض ولد سراج بلوچ

2۔ محم...


انتہائی مطلوب منشیات فروش ثاقب عرف پکوڑا گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 12 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی کامیاب ٹارگٹڈ کاروائی۔

 

انتہائی مطلوب منشیات فروش ثاقب عرف پکوڑا گرفتار۔

 

ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 1620 گرام چرس برآمد۔

 

ملزم کا نام مطلوب منشیات فروش ملزمان کی فہرست میں شامل تھا۔

 

ملزم اینٹی نارکوٹکس فورس کے مقدمہ نمبر 14/2026 میں مفرور بھی تھا، 

 

جبکہ تھانہ جیکسن کے مقدمہ نمبر...


موچکو پولیس نے آئس کریم باکس میں چھالیہ ترسیل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 12 مئی 2026

 

کیماڑی پولیس سے بچنے کے لئے اسمگلرز کا نت نئے حربے آزمانے کا سلسلہ جاری۔

 

موچکو پولیس نے آئس کریم باکس میں چھالیہ ترسیل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔

 

حب چوکی سے آنے والی موٹر سائیکل پر لوڈ آئسکریم باکس سے 30 کلو چھالیہ اور 20 پڑیاں ماوا برآمد۔

 

مضحر صحت ماوا اور چھالیہ کی ترسیل / سپلائی میں ملوث منظور نامی ملزم گرفتار۔

 

ملزم کے خلاف م...


4 ملزمان گرفتار، مضحر صحت گٹکا ماوا اور اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل کی ترسیل کو ناکام بنادیا گیا۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 12 مئی 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

 

4 ملزمان گرفتار، مضحر صحت گٹکا ماوا اور اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل کی ترسیل کو ناکام بنادیا گیا۔

 

پہلی کاروائی میں موٹر سائیکل سوار دو گٹکا سپلائرز طارق اور عبید رضا کو گرفتار کرکے 30 تھیلیوں میں 750 عدد پڑیاں ماوا برآمد کیا گیا۔

 

دوسری کاروائی میں حب ریور روڈ پر کار سے 100 عدد پڑیاں مضح...


*7 ملین روپے سے زائد مالیت کی گٹکا ماوا کی بڑی کھیپ پکڑی گئی*

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 12 مئی 2026

 

*7 ملین روپے سے زائد مالیت کی گٹکا ماوا کی بڑی کھیپ پکڑی گئی*

 

ضلع کیماڑی پولیس کی اسمگلنگ کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں بدستور جاری۔

 

اسمگلروں کی جانب سے آزمائے جانے والے تمام تر حربے ناکام ہونے لگے۔

 

آج خفیہ اطلاع پر موچکو پولیس نے موچکو چیک پوسٹ پر گٹکا ماوا سے لوڈ واٹر ٹینکر پکڑ لیا۔

 

پکڑے گئے واٹر ٹینکر سے 300 بورے (90،000 پڑیاں) مضح...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.