Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سائٹ بی پولیس نے بلوچستان سے کراچی آنے والے 10 ویلر ٹرک نمبر TKA-105 کو تحویل میں لے کر لاکھوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 12 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ سائٹ بی پولیس کی اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائی۔
خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سائٹ بی پولیس نے بلوچستان سے کراچی آنے والے 10 ویلر ٹرک نمبر TKA-105 کو تحویل میں لے کر لاکھوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا۔
پولیس کارروائی کے دوران ٹرک میں مہارت سے تیار کردہ اضافی خفیہ ٹینک سے تقریباً 9200 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کیا گیا، جو غیر قانونی طور پ...
اسٹریٹ کریمنل مسروقہ موبائل فون سمیت موقع واردات سے رنگے ہاتھوں گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 12 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی۔
اسٹریٹ کریمنل مسروقہ موبائل فون سمیت موقع واردات سے رنگے ہاتھوں گرفتار۔
موٹر سائیکل سوار دو مسلح ملزمان کیماڑی مسان چوک کے پاس امان نامی شخص کو لوٹ رہے تھے۔
اسی دوران انسداد جرائم کے لئے علاقہ گشت پر مامور پولیس پارٹی موقع پر پہنچ گئی۔
پولیس پارٹی نے عبداللہ نامی ایک ملزم کو موق...
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا منشیات کے خلاف کریک ڈائون پر کیماڑی پولیس کو شاباشی؛
کراچی/وزیراعلیٰ ہائوس /12 مئی 2026
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا منشیات کے خلاف کریک ڈائون پر کیماڑی پولیس کو شاباشی؛
منشیات کا خاتمہ ہماری حکومت کی اولینی ترجیح ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ
منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں مزید تیزی لائی جائے؛ وزیراعلیٰ سندھ
منشیات معاشرے کا سب سے بڑا ناسور بنتا جارہا ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ
منشیات فروشوں کے ساتھ سختی سے نمنٹا جائے؛ وزیراعلیٰ سندھ
...
مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث لیڈی ملزمہ گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 12 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کی کاروائی۔

گرفتار ملزمہ کی شناخت ام حبیبہ زوجہ زوجہ غلام نبی کے نام سے ہوئی۔
ملزمہ کے قبضے سے بوقت گرفتاری 20 عدد پڑیاں گٹکا ماوا برآمد۔
ملزمہ کے خلاف مقدمہ 116/26 درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
*ترجمان: کیماڑی پولیس*